
دماغ ،وقت۔پیش گوئی۔ دماغ قدرت کا عظیم عطیہ ہے ،جاندار کو اس کی ضرورت کے مطابق دماغ دیا گیا ہے۔حیوانات میں سے کوئی ایسا جانور نہیں جسے دماغ نہ ملا ہو۔اسی کی بدولت وہ پیش بندی کرتا ہے۔اپنی ضرورت کی چیزیں مہیا کرتا ہے۔ماضی کے تجربات سے سبق لیتا مستقبل کی تیاری…