
تعارف۔مجربات سعد فارمیسی بسمہ تعالیٰ اے جذبہ دل گر تو چاہے۔ زندگی میں کوئی بھی چیز آسان نہیں ہوتی۔اپنی نوعیت و اہمیت کے اعتبار سے اپنی قیمت ضرور وصول کرتی ہے،اس کی کوئی بھی شکل و صورت ہوسکتی ہے،مال،جان ،وقت،وغیرہ۔علوم و فنون میں نکھار تجربات کی بنیاد پر پیدا ہوتا ہے،اور تجربات اسی…