پانی کو قتان کریم میں اللہ تعالیٰ نے زندگی قرار دیا ہے ،اس کے بغیر زندگی ادھوری بلکہ ناممکن ہوتی ہے،پانی کو عام حالت میں بوقت ضرورت پیا جاتا ہت لیکن گرم پانی سے بہت سے فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں۔اس سے نیند نہ انے کا مسئلہ حل کیا جاسکتا ہے۔دردوں میں کام لیا جاسکتا ہے۔بند ناک کھولی جاسکتی ہے۔ورزش کی وجہ سے پڑنے والی کھلیاں دور کی جاسکتی ہیں۔لیکن اس کے اتعمال کے لئے پانی میں نمک کا استعمال کیا جاتا ہے۔،یہ موضوع اتنا لمبا ہے کہ اس پر بہت کچھ کہا جاسکتا ہے