کیا معدہ کی گیس دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہے؟

0 comment 23 views

کیا معدہ کی گیس دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہے؟


حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
اس وقت دنیا بھر ہارٹ اٹیک ایک وباء کی شکل اختیار کرچکا ہے۔ہر دوسرا انسان دل کی تکلیف میں مبتلا دکھائی دیتا ہے۔ ہسپتالوں میں مریضوں کو بہترین سہولیات دی جاتی ہیں ہزاروں کی جان بچائی جاتی ہے۔بہت سی تدبیرات بروئے کار لائی جاتی ہیں ۔لیکن معالجین نے تحقیق کا جو رخ اختیار کرلیا ہے۔اس سے انحراف مناسب نہین سمجھتے۔ضروری تو نہیں کہ جو پہلوں نے متعین کردیا وہ حرف آخر بن گیا ۔علمی دنیا میں دن رات نت نئے تجربات کئے جارہے ہیں۔لیکن امراض قلب جس تیزی سے پھیلے رہے ہیں قابل غور ہے۔آکر کوئی کوئی تو ایسا پہلو ہے جو نظروں سے اوجھل ہے۔امراض قلب میں جن اسباب کو مرض کا سبب بتایا جاتا ہے وہ سارے اسباب دور کر دینے کے بعد (یعنی ہر طرح کا علاج کرنے کے بعد) بھی آخر ہارٹ اٹیک ہو جاتا ہے جس مطلب یہ ہے کہ اصل سبب مرض کوئی اور ہے علاج کسی اور کا کیا جاتا ہے۔دیسی طب کیا کہتی ہے آئے دیکھتے ہیں۔

کیا دل کے مریض ھارٹ اٹیک سے ہی مرتے رھیں گے

Advertisements

جہاں تک ہارٹ اٹیک سے موت واقع ہونے کا تعلق ہے اس میں نوے فیصد ریاح کی بندش سے موت واقع ہوتی ہے لیکن ساری زندگی شریانیں اور دل کے تنگ والو کھولنے کی دوائیں کھا کھا کر مریض آخر مر جاتے ہیں نہ تو ان کےبند والو کھلتے ہیں اور نہ ہی شریانیں کا سکیڑ کھلتا ہے لہذا دل کے مریضوں کو ہمارا مشورہ ہے کہ اپنی دواؤں اور علاج میں ریاح پیدا نہ کرنے والی اور ریاح خارج کرنے والی دوائیں اور غذا ئیں ضرور استعمال کریں تا کہ علاج کے ما وجودہارٹ اٹیک سے نا سکیں اور بلاوجہ ہارٹ سے اپنی زندگی برباد ہونے سے بچا ئیں


اعصاب پر گیس کا دبائو

اعصاب پر اگر ریاح کا دباؤ ہو یا عضلات پر ہو دونوں صورتوں میں فوری علاج ریاج خارج کرنے والی دوائیں ہیں اور مستقل علاج ریاح کی پیدائش بند کرنے والی دوائیں ہیں مریض کو فوری مرض سے نکالنے کے لئے ریاح خارج کرنے والی دوا گیر دیں اور جب ایمر جنسی ختم ہو جائے تو ریاح کیایمرجنسی تونش بند کرنے والی دوا میں دیں۔
اگر اس بحث میں پڑجائیں گے کہ میڈیکل کی اتنی زیادہ ترقی اور جدید منشنری کی موجودگی میں یہ اسباب قلب موجود ہیں توسائنس تو فیل ہوگئی ؟ایسی بات نہیں ہے۔جس رخ پر محققین نے کام ہی نہیں کیا اس بارہ میں انہیں۔مورد الزام کیوں ٹہرائیں؟۔البتہ جب وسائل کا بے دریغ استعمال کرکے جمع پونجی گنواکےٹکا سا جواب مل جائے ۔پھر انہیں کہا جائے کہ آپ گھریلو اشیاء سے علاج کریں تو بصد شکر مان جاتے ہیں ۔

غذائی درستگی۔


دل کے مریض عمومی طورپر پرہیزی کھانا کھاتے ہین ۔معالجین بہت ساری دستیاب نعمتوں سے دست برداری کا کہہ دیتے ہیں ۔اور مریض بلاچون و چرا قبول بھی کرلیتے ہیں۔جو غذائی پرہیز عارضہ قلب لاحق ہوجانے کے بعد اختیار کیا جاتا ہے اگر پہلے اس بارہ میں کسی ماہر غذائیات سے مشورہ کرکے غذائی چارٹ بنوالیا جاتا تو یہ تنگی نہ دیکھنی پڑتی،اور پرہیزی اشیاء بھی کدی مدی کھالینے سے کچھ نہ ہوتا۔لیکن عارضہ قلب لاحق ہونے کے بعد یہ اختیار بھی ختم ہوچکا ہے۔

انسانی جسم میں ریاح کا کردار
انسانی جسم میں ریاح کا کردار

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme