پیغمبر صحرا pdf

0 comment 41 views

تمہید

Advertisements

تمناء مختصر ہے اور تمہید طولانی!

قصہ صرف اتنا ہے کہ جب سے ہمارے اولین والدین ( آدم و حوا) کو اللہ تعالٰی نے باغ عدن سے نکال کر زمین کی خاک چھاننے کو بھیجا ہے، اُس وقت سے اب تک ابنائے آدم کو نیکی اور بھلائی کے راستے پر چلنے کے لیے قدم قدم پر ہدایت و رہنمائی کی ضرورت رہی ہے۔ یہ ہدایت و رہنمائی ملتی ہے انبیائے کرام سے جو وقتا فوقتا اللہ تعالی کی جانب سے تشریف لاتے رہے ہیں۔ انبیائے کرام کے درمیان مقصد یا حصول مقصد کے ضمن میں تھوڑا بہت فرق و اختلاف رہا ہے لیکن اُن سب کے درمیان ایک قدر مشترک رہی ہے اور وہ یہ کہ وہ اللہ تعالی سے اپنی قربت خاص کا دعوی کرتے رہے ہیں۔ کسی نے کہا کہ میں اللہ کا واحد بیٹا ہوں اور آخرت میں گناہ گاروں کی شفاعت ہو گی تو صرف میری سفارش پر ہوگی۔ کسی نے کہا میں اللہ کا مقرب خاص ہوں اور جو میرے مشن سے اتفاق رکھتے ہیں، اُن کے لیے سفارش کر سکتا ہوں۔ کسی نے اللہ کا ہم جلیس ہونے کا اور بندوں کی آخرت سنوارنے کا وعدہ کیا۔ چند اوتار ایسے بھی گزرے ہیں جو بندوں کی تقدیر کا فیصلہ یہیں اسی دنیا میں، موقع واردات پر کر دیتے ہیں۔

اللہ کے ان برگزیدہ انبیائے کرام اور محترم و مکرم ہستیوں میں ایک ایسا عجیب و غریب شخص بھی ہو گزرا ہے جس کے دعوے بھی عجیب اور وعدے بھی عجیب ۔ اُس نے کبھی یہ دعوی نہیں کیا کہ وہ اللہ تعالی کا مقرب خاص، ہم جلیس و ہمدم ہے۔ اُس نے کبھی یہ وعدہ نہیں کیا کہ آخرت میں اپنی سفارش سے تمہاری شفاعت کرا دوں گا اور تمہارے گناہوں اور بد اعمالیوں کا کفارہ میں ادا کروں گا۔ یہ عجیب و غریب شخص پیغمبر صحرا تھا عرب کا محمد

من التو حضرت محمد سے پہلے جتنے بھی انبیائے کرام اور رسول گزرے ہیں، اُن میں

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme