پھوڑے، پھنسیاں، زخموں کے بہترین مرہم

0 comment 27 views
پھوڑے، پھنسیاں، زخموں کے بہترین مرہم
پھوڑے، پھنسیاں، زخموں کے بہترین مرہم

پھوڑے، پھنسیاں، زخموں کے بہترین مرہم

جلے ہوئے زخموں کا علاج –

Advertisements

 ایک چھٹانک خالص مکھن کو کم از کم اکیس مرتبہ تازہ پانی میں دھوئیں، ایک بار جس پانی سے دھویا جائے اُسے دوبارہ کام میں نہ لایا جائے ، بلکہ ر مرتبہ نیا پانی لیا جائے ہے۔ اس طرح ۲۱ مرتبہ تازہ پانی سے دھوئیں اور دو تولہ رال سفید پیس کر ہر نیا پانی لیا جائے۔ اس ۲۱ مرتبہ ملائیں۔ استعمال کرنے سے فوراً ٹھنڈک پڑ جائے گی۔ اور چند یوم میں زخم بھی اچھا ہو جائے گا۔

آگ سے جل جانے پر آدھ پاؤ سرسوں کے تیل میں ایک تولہ چوٹہ اچھی طرح گھوٹ کر مرہم سی بنائیں اور فورا لگا دیں ۔

یہ بھی پڑھئے

تشخیصات متعددہ ڈیجیٹل ایڈیشن

. کالی مرہم

۔ ہر قسم کے پھوڑا پھنسی اور زخم کے لئے اکسیر ہے ۔ پہلے پلٹس باندھ دیں ، تاکہ پانچ گھنٹے میں زخم کا منہ صاف ہو جائے ۔ اس کے بعد صاف کپڑے کا ٹکڑا قینچی سے زخم کے مطابق کاٹ کر اُس پر یہ مرہم لگا دیں ۔ زخم کو اچھا کر کے اُترے گی۔ اگر اندر میل زیادہ ہو گا تو ایک ڈو پھا ہے اُتریں گے ، پھر پختہ ہو جائے گی۔

لوہے کی ایک کڑاہی میں ایک چھٹانک بل کے تیل میں نصف چھٹانک سیندور ، ایک تولہ دیسی صابن ڈال کر آگ پر چڑھا دیں ۔ اور آہستہ آہستہ ہلاتے جائیں۔ جب کالا ہونے لگے تو رال و ماشہ اور شرعه سفید ۲ ماشہ نہایت باریک پیس کر ملا دیں اور ہ منٹ کے بعد اُتار دیں۔

پلیٹس کا ذکر او پر آیا ہے اس کا طریقہ یہ ہے کہ تھوڑا آٹا لے کر اس میں آٹھ دس بوند تل کے تیل کی اور ہلکی سی چٹکی ہلدی کی ملا کر اتنا پانی ڈالیں کہ پتلا ہو جائے۔ پھر آگ پر رکھ کر گاڑھا کر لیں۔ ڈاکٹر لوگ ہلدی نہیں ملاتے ۔ اس سے کپڑے پر بھی پہلے داغ لگنے کا احتمال ہے۔ درد اور سوجین کے لئے ہلدی کا ملانا مقید رہتا ہے۔

. پھوڑے پھنسی کے لئے لاجواب مرہم

یہ بھی پڑھئے

تحریک امراض اور علاج پانچ حصے مکمل

۔ پھوڑا پھنسی اور زخم کے لئے یہ ایک عجیب چیز ہے۔ بھلے ہوئے پھوڑے یا زخم پر لگاتے ہی ٹھنڈی پڑھاتی ہے۔

سال ۵ تولہ ، مردار سنگ ۳ ماشہ ، نیلا تھو تھا ۳ ماشہ، دانہ الائچی خورد ۳ ماشه .

تمام ادویات کو علیحدہ علیی و خوب باریک کھرل کر کے ملائیں اور تھوڑا تھوڑا کڑوا تیل ملاتے اور کھرل کرتے جائیں ۔ یہاں تک کہ ۵ تولہ تیل جذب ہو جائے۔ پھر پاؤ بھر سرد پانی ملا کر خوب زور سے گھوٹیں۔ پانی جذب ہو جائے گا۔ اسی طرح پانی ملاتے اور رگڑتے جائیں ۔ جو پانی فالتو نکلا کرے اُس کو نکال دیا کریں ۔ مرہم پھول کر سبزی مائل ہو جائے گی۔ بوقت ضرورت باریک بھا یہ پر لگا کر زخم پر چپکا دیں۔

ه سیند دور ایک زبر دست جراثیم کش دوا ہے

۔ اگر زخم میں کیڑے پڑ گئے ہوں تو یہ اُن کو بھی ہلاک کر دیتا ہے اور گندے سے گندے زخموں کو گندگی سے مات کر کے بہت جلد اچھا کر دیتا ہے اس لئے عموما اس کا مرہم بنا کر استعمال کرتے ہیں ۔ مرہم کا نسخہ نیچے لکھا جاتا ہے جوہر قسم کے گندے زخموں کو بہت جلد اچھا کر دیتا ہے اور کالے مرہم کے نام سے مشہور ہے۔ کالا مرہم بنانے کا طریقہ یہ ہے :

تلوں کا تیل ۳۰ تولہ لے کر کڑاہی میں ڈال کر پکائیں جب وہ کہنے لگے تو سیندور ۱ تولہ شامل کریں اور کسی لوہے کی سیخ سے برابر چلاتے رہیں۔ جب تیل کی رنگت سرخ کی بجائے سیاہ ہونے لگے اور اس کا قوام بن جائے یعنی ایک قطرہ زمین پر ڈالنے سے جمنے لگے۔ تو آگ سے اتار لیں بیس مرہم تیار ہے کسی ڈبے وغیرہ میں محفوظ رکھیں اور بوقت ضرورت کپڑے پر لگا کر زخم پر چسپاں کر دیں، اگر اس میں نیلا تھو تھا تین چار ماشہ باریک پیس کر ملا لیں تو یہ مرہم زیادہ مفید اور مغوی اثر ہو جائے گا۔

مرہم رال –

یہ مرہم ہر قسم کے زخموں کے لئے مفید ہے۔ زخموں کی گندگی اور خواب گوشت کو دور کر کے بہت جلد اچھا کر دیتا ہے۔ بنانے کی ترکیب یہ ہے کہ گائے کا گھی ، تو لے لے کر آگ پر رکھیں ، جب وہ اچھی طرح گرم ہو جائے تو اس میں موم سفید اچھی طرح ڈال کر پگھلائیں ، اس کے بعد رال ڈیڑھ تولہ باریک پیس کر شامل کریں۔ اور پھر کتھے سفید ڈیڑھ تولہ پیس کر ملائیں ۔ آخر میں کا فور چھ ماشہ ملا کر بحفاظت رکھیں ۔ روزانہ زخم کو نیم کے پتوں کے جوشاندے سے دھوئیں اور مرہم کو ایک صاف کپڑے پر لگا کر زخم پر چپکائیں .

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme