
پروٹوکول برائے معزز مہمانِ خصوصی
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو صا حب
یونیفکیشن طبی فاؤنڈیشن کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ
سعدطبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ
کے معزز پروفیسر، ممتاز حکیم،نباض مشخص،ماہر غذائیات، حافظِ قرآن اور قاریِ قرآ ن
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو صاحب
لاہور ورکشاپ میں اپنی علمی و روحانی موجودگی سے ہمیں مستفید فرما رہے ہیں۔آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ افتخار ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مقامِ انعقاد:آج بروز بدھ 4 فروری 2026
گولڈ پیلس ایونٹ ہال C1, 628نزد تو پارکس، چائنہ سکیم لاہور
اوقاتِ کار:
ورکشاپ کا باقاعدہ آغاز صبح 10 بجے ہوگااور اختتام شام 5 بجے کیا جائے گا
حکیم سید زاہد وصی شاہ
وائس پریزیڈنٹ پنجاب یونیفیکیشن طبی فاؤنڈیشن پاکستان
