پاکستان میو اتحاد ہیئر لاہور باڈی کی تشکیل نو

0 comment 33 views
پاکستان میو اتحاد ہیئر لاہور باڈی کی تشکیل نو
پاکستان میو اتحاد ہیئر لاہور باڈی کی تشکیل نو

پاکستان میو اتحاد ہیئر لاہور باڈی کی تشکیل نو
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
پاکستان میں اتحاد کے چئیر مین حاجی افضل کا دورہ پنجاب کے بعد میو قوم میں ایک پُھر پُھری سی دوڑی گئی ہے۔دوبارہ سو پرانا لوگن کے ساتھ ساتھ نئی نسل بھی یا میں شامل ہوری ہے۔لاہور و قصور میں کئی اجلکاس ہوچکاہاں،
گذشتہ کل ایک اجلاس گاؤں ھیئر لاھور میں بھی ہوئیو۔ پاکستان میو اتحاد کو تنظیمی یونٹ تشکیل دیکے20 رکنی باڈی کا عہدہ دارون کواعلان کردیو گیو۔ لاہور کی سر زمین پے ای بسم اللہ ہے امید ہے کہ ای یونٹ اپنا بہتر آغاز کی طرح کرداری طورپے بھی بہتر خدمات سرانجام دئے گو۔
اجلاس کو أغاز تلاوت قرآن پاک سو 11 بجے ہوئیو۔ تلاوت قرآن پاک علی احمد جگنو میو نے کری ۔ ای اجلاس پنجاب کا کنوینئر ممتاز شفیق میو کی خصوصی کاوش سو ہوئیو۔
ابتدا میں ممتاز شفیق میو نے اجلاس کو ایجنڈا بیان کرو۔ پاکستان میو اتحاد مشن ، شھید اجمل خاں کو پیغام نئی نسل تک پہنچایو۔
اجلاس میں ثقیب نمبردار،اکرم حسین میو،رمضان مقبول کونسلر،سخی نمبردار،حسن طارق نمبردار،الحاج محمد ارشد،احمدعلی میو،حاجی روشن عرف مگھڑ،حاجی مشتاق رحمان،صابرعلی،منظوریاسین میو،حاجی محمد علی، چوھدری محمد دین،قاسم سلیم ایڈووکیٹ،غلام سرور،اخترعلی ذاکر،سجاد حیدر قاضی و دیگر نے شرکت کری ۔
اجلاس کا شرکاء نے اپنو اپنو تعارف کروایو۔ پاکستان میو اتحاد کی پوری ٹیم دوبارہ ایکٹو ھونا پے

Advertisements

مبارک باد دی۔
اجلاس سو محمد اکبر میو کونسلر، حاجی ڈاکٹر نورالدین، ماسٹر جمال الدین، علی احمد جگنو اور ممتاز شفیق میو نے خطاب کرو۔
اجلاس کے دوران ھی نئی کابینہ کی جانب سو ایک سروے ٹیم تشکیل دی گئی۔ای سروے ٹیم ایک

ھفتہ کے بھینتر پورا گاؤں میں بسن والی میو برادری کو ڈیٹا اکٹھو کریگی۔
یا سروے کے دوران ہرفیملی کا ممبران کی تعداد، زریعہ معاش، انکی تعلیم، انکا شناختی کارڈ اور ووٹ کو اندراج ، ووٹ کی ٹرانسفر جیسا مسائل کی نشاندھی کریگی ۔
اجلاس میںای بھی طے ھویو کہ اگلا اتوار تک یوتھ ونگ اور سپورٹس ونگ بھی قائم کر دیو جائے گو
إنشاءاللہ۔ ممتاز شفیق میو

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme