
پاکستان میو اتحاد پنجاب کی طرف سے تقریب افطار و نوٹیفکیشن
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
پاکستان میو اتحاد پنجاب میں سر گرم عمل ہے۔ایک دو مہینان سو مختلف شہرن میں ان کا دورہ اور مرکزی و صوبائی قیادت کا جماعتی لحاظ سو روابط جاری ہاں۔سب سو پہلو پروگرام ممتاز شفیق میو کا ڈیرہ پے اکٹھ ہوئیو۔
جب سو ای کدی کہیں کدی کہیں روابطہ ہورا ہاں۔پچھلا مہینہ جب اجتماعی شادین کو پروگرام ہوئیو،پھر بھی تنظیمی سرگرمی دیکھن کو ملی۔
پہلےکچھ کواڈینشن طے کری گئی بعد میں صفائی ہوتے ہوتے جولوگ بچا ۔اُن کو ذمہ داری سونپ دی گئی۔
رمضان المبارک میں بھی یہ سرگرمی جاری رہی۔
22فروری2026 کوحاجی محمد اسماعیل اشرف میو بدر پور والا نے اپنا گھر پے ایک پروقار افطاری کو اہتمام کرو ۔
جا میں پاکستان میو اتحاد کا ذمہ داران وکارکنان کے علاؤہ علاقہ کا دیگر معززین نے بھی شرکت کری۔
نقابت قاری واجد۔تلاوت قرآن مجید قاری محمد احسان، نعت شریف غلام اللہ میواتی اور مولاناسلیم الرحمان صاحب کو بیان ھویو۔
افطاری کے بعد حاجی محمد اسماعیل اشرف میو کو ممتاز شفیق میو کنوینئر پنجاب نے
پاکستان میو اتحاد ضلع قصور کی صدارت کوباقاعدہ نوٹیفکیشن دیو۔ نوٹیفکیشن کے ساتھ ضلع قصور کو نقشہ بھی دیو گیو ۔
یائی تقریب میں حاجی نور محمد میو رائیونڈ والا کو ممتاز شفیق میو نے پاکستان میو اتحاد پنجاب ،

میو اتحاد پنچایت کونسل اور میو اتحاد ویلفیئر ونگ کا سرپرست اعلیٰ کا نوٹیفکیشن بھی دیو۔
اور شھید میوات اجمل خاں میو اور حاجی محمد افضل خاں چیئرمین پاکستان میو اتحاد کو پیغام پہنچایو۔
یا موقع پر انجینئر محمد امین ڈاکٹر ریاض نور، ڈاکٹر لیاقت علی ،ماسٹر جمال الدین ، اختر علی ذاکر ،سجاد حیدر قاضی ،
ماسٹر محمد رفیق ، ڈاکٹر عابد میو،حاجی افضل پھجو،ڈاکٹر شمشاد، محمد اصغر ، کامران کامی آصل، نوید میو گھونڈ،
عمر فاروق میو شریف میو آصف میو و دیگر معززین نے پتوکی سو حاجی اختر علی حاجی مشتاق احمد سینٹرل پارک،
چیئرمین انیس احمد نتھی حاجی شھاب الدین عدنان رحیم،امجد شیر،محمد سردار ،عمیر سردار پانڈوکی،
سردار اسد اللہ، سردار ماسٹرحمید لاھور ممتاز احمد میو ودیگر نے آکیکے ٹھینگ موڑ شرکت کری ۔
یا موقعہ پر تمام معززین نے حاجی نور محمد کو سرپرست اعلیٰ پنجاب اور حاجی محمد اسماعیل اشرف میو کو صدر قصور بنن پے مبارکباد دی۔
نوٹیفائیڈ دونوں لیڈران نے پاکستان میو اتحاد اور میو برادری کے مارے بھرپور کام کرن کو عزم کرو ۔

22:2:26
