نسخوں کی بھوک کیسے ختم کی جائے//How to stop craving prescriptions
معالجین کے مجربات کے حصول میں جو مشکلات اتی ہیں بیان سے باہر ہیں لیکن اگر کچھ ترجیحات کو شامل کرلیا جائے تو یہ منزل آسانی سے حاصل کی جاسکتی ہے۔سب سے پہلے یہ فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ آپ چاہتے ہیں ؟
دوسرے آپ نے یہ دیکھنا ہوگا کہ لوگ اس بارہ میں کیا سوچتے ہیں
تیسرے یہ کہ اس بارہ میں دستیاب تحقیقات کیا ہیں
۔جو چیزیں یا مواد دستیاب ہے اس میں کونسی چیز مشترک ہے۔
اس پر سوچ و بچار کریں۔
اور اپنے تجربات و مشاہدات لکھتے ہیں
ایک وقت ایسا بھی ائے گا جب آپ بہترین معالج اور دست شفائی کے حامل معالج مشہور ہوجائیں گے