میونی کو تاریخی کردار۔

0 comment 80 views
میونی کو تاریخی کردار۔
میونی کو تاریخی کردار۔

میونی کو تاریخی کردار۔
لکھاری
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
۔ ای میری لکھی ہوئی کتاب ہے،ایک میونی کی زندگی اور میو معاشرہ میں بیربانی اہمیت اور تاریخی کردار پے مبنی ہے۔
ای کتاب ایسی ہے جو تاریخ سو گھنی میو معاشرہ کی آپ بیتی ہے۔
یائے پڑھ کے ایسو لگے گو کہ میوات کیسو ہو؟۔وغیرہ
میونی کی گود ایسی یونیورسٹی ہے جامیں ایک بہادر قوم نے پرورش پائی۔
میونی نے میو معاشرہ۔میو نسل، میو تاریخ، ایسے پروان چڑھائی،کہ آج تک یاکو خون خالص یا کی غیرت کھری،یاکی انا برقرار ہے۔

Advertisements

۔”میونی ایک تاریخی کردار”۔
میواتی زبان میں میو ثقافت کا ذخیرہ میں قابل قدر اضافہ ہے۔
امید ہے یا کتاب کو مطالعہ پڑھنا والا اے اُنہی کچا گھرن میں لے جائے گو۔
جہاں آج بھی میو قوم کی تاریخ کو بیج جہاں سو میو قوم کو درخت تناور ہوئیو ہے ملے گو۔
ای کتاب میواتی زبانی میں لکھا گیا ادب میں قابل قدر اضافہ ہے۔
نئی نسل کو تو پتو نہ ہے لیکن چالیس سال ،یاسو اوپر کی نسل اے ،ای کتاب ان کا بچپن میں لے جائے گی۔
ایک لذت ہے۔ایک ماضی سو جُڑو رشتہ ہے۔یا میں میرو بچپن ای نہ ہے ۔
بلکہ بہت سا لوگن کو ماضی دیکھن کو ذریعہ ہے۔
سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ//سعد ورچوئل سکلز پاکستان۔
کی ایک یادگار پیش کش ہے۔
ای کتاب دیکھن یا سُنن کی چیز نہ ہے۔بلکہ یائے آہستہ آہستہ پڑھو۔
ایسے لگے گو کہ پڑھن والو ۔ماں ۔دادی،نانی۔پھوپھی۔مائونسی ۔ باہن ،بیٹی،کو وہی پیار و محبت اپنایت ملے گو۔
وہی محبت بھرو ماحول ملے گو۔جائے ہم اپنی بات چیت میں موضوع گفتگو بناواہاں۔یعنی محبت بھرو اور کھرو ماحول جامیں ہر کوئی ایک دوسراپے اعتماد کرے ہوَ
کتاب چھپ گئی ہے۔۔سعد ورچوئل سکلز پاکستان سو رابطہ کرو جاسکے ہے۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme