مردوں سے بات کرنے کا طریقہ
روح کے بارہ میں دنیا بھر میں بسنے والے لوگ مختلف عقائد و نظریات رکھتے ہیں۔لیکن کیا مرنے کے بعد مردوں سے بات چیت کی جاسکتی ہے۔گوکہ آسمانی مذاہب میں اس کی گنجائش دکھائی دیتی ہے۔مشرق و مغرب والے روحوں سے بات چیت کرنے کے مختلف طریقے کام میں لاتے ہیں
۔گوکہ اس موضوع پر کم لکھا گیا گیا ہے لیکن جو لوگ دلچسپی رکھتے ہیں۔ان کے لئے کافی مواد موجود ہے۔اس ویڈیو
میں اسی موضوع کو زیر بحث لایا گیا ہے