عملیات میں حاضرات کی حقیقت اور اہمیت۔
کلاس ستمبر2024،سبق4۔
عملیات میں بے شمار لوگوں کی دلچسپی موجود ہے۔حاضرات کی مختلف شکلیں ہوتی ہیں ۔مشرق و مغرب میں اس کے مختلف تصورات پائے جاتے ہیں۔ہمارا موضوع مقامی سطح پر کئے جانے والے عملیات ہیں۔لوگ ان کے توسط سے لوگ چوری معلوم کرنے ۔بھاگے ہوئے گمشدہ افراد کی معلومات حاصل کرنا۔بیماری کے بارہ میں معلومات کرنا۔وغیرہ۔یہ عملیات کتابوں بکثرت ملتے ہیں۔ان عملیات کو لوگوں نے قدر کی نگاہ سے دیکھا۔اور انہیں آزمانے لگے۔آج بھی بے شمار لوگ ان کے حصؤل میں تگ و دو میں لگے ہوئے ہیں۔سعد طبیہ کالج کی طرف سے جاری عملیاتی کلاسز میں بھی اس بارہ طلباء سولاات کرتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ان حاضراتی اعمال کی حقیقت اور اہمیت بیان کی گئی ہے۔