عملیاتی قوتیں کیسے حاصل کی جائیں
عملیاتی قوتیں کیسے حاصل کی جائیں
کلاس برائے ستمبر2024۔سبق3
یک عامل کی خواہش بہترین طاقت کا حصول اور اس کا مناسب استعمال ہوتا ہے۔
ہر فن و ہنر کچھ قوانین پر اسطوار ہوتا ہے۔طاقت کا حصؤل ہر ایک چاہتا ہے۔
عملیاتی دنیا میں طاقت کا حصؤل بغیر قوت ارادی اور بغیر مضبوط توجہ کے حاصک ممک نہیں ہے
انسان اللہ کا نائب ہے اور اس اندر خالق کائنات کا پرتو موجود ہے۔
ارادہ انسانی طاقت کا انمول اظہار ہے۔ اس لئے پختہ ادارہ عملیات میں
کامیابی کے لئے رہڑھ کی ہڈی کی مانند ہے
کائنات میں بے شمار طاقت قدرتی امور کی انجام دہی کے لئے پیدا کی گئی ہیں
ان طاقتوں سے اپنی مرضی کے مطابق کام لینے کے لئے جن اصلوں کی ضرورت ہوتی وہ اس ویڈیو میں بیان کی گئی ہیں،۔