سعد یونس کی یاد میں قارئین کے لئے ایک تحفہ

0 comment 57 views

سعد یونس کی یاد میں قارئین کے لئے ایک تحفہ


طب نبویﷺ میں فالج کا علاج
از
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
یہ 2016 میں لکھی گئی تھی،اس وقت میرا بیٹا سعدیونس ابھی سکول کا طالب علم تھا۔اسی نے اس کا ٹاٹل ڈزائن کیا تھا۔گو وہ کم عمر تھا لیکن اس کی محنت و لگن میری قوت بازو بنی ہوئی تھی۔آج اسے بچھڑے ہوئے دوسال ہوچکے ہیں۔آج کے دن یعنی 26 ستمبر2022 کو ہمیں چھوڑ کر اللہ کے حضور جا پہنچا ۔اس کی جدائی کا غم آض بھی ایسا ہی تازہ ہے۔جیسے دوسال پہلے لگا تھا۔

Advertisements


سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ//سعد ورچوئل سکلز اس کے لگائے ہوئے ہودے ہیں۔آج دنیا بھر میں اپنی الگ سے شناخت رکھتے ہیں۔سعد یونس مرحوم نے میری کتب کو نئی زندگی دی۔انہیں عنوان دیا انہیں ڈزائن کیا۔انہیں شائع کیا۔آض وہ ہم میں موجود نہیں لیکن اس کی محنت سے خلق کثیر استفادہ کررہی ہے،دوسال گزرنے پر فالج کا علاج طب نبوی ﷺمیں۔کو جدید اضافوں اور نظر ثانی کے بعد۔اپنے طلباء/حکماء۔ معالجین۔اور عام شائقین کے لئے بطور تحفہ پیش کررہاہوں۔امید کرتا ہوں ۔آپ لوگ میرے ۔


والدین مرحومین
بیٹے سعد یونس مرحوم۔دوسرے بیٹے دلشاد یونس۔اور مجھے۔ادارے سے منسلک لوگوں کو اپنی نیک دعائوں میں ضرور یاد رکھیں گے۔۔ دعاہے اللہ تعالیٰ اس کتاب کو کل انسانیت کے لئے نفع رسانی کا سبب بنائے۔
ادارہ ہذا کی طرف سے ڈیڑھ سو سے زائد کتب ڈیجیٹل فارمیٹ میں شائع ہوچکی ہیں۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme