رمضان المبارک کی برکات سے محرومی کے اسباب

0 comment 25 views

رمضان المبارک کی برکات سے محرومی کے اسباب

Advertisements

اللہ تعالیٰ نے اہل زمین پر جب ترھمت بھری نگاہ فرمائی تو رمضان جیسا تحفہ عنایت کیا اور قران کریم جیسی لازوال نعمت سے نوازا۔لیکن مسلمانوں نے طبعی کجی اور نیکی و بدگی خلط ملط کرنے اور اچھائی برائی سے بے پروا زندگی گزارنے کی عادت نے ان دونوں نعمتوں کے حقیقی ثمرات و برکات سے محروم کردیا ہے

۔رحمت خداوندی کو خود ساختی طرز زندگی اپنانے کی وجہ سے رحمت کو زحمت میں تبدیل کردیا ہے۔رمضان کی خیرو برکت سے کسی انکار ہے۔سوچنے کی بات یہ ہے کہ مسلمان رمضان المبارک کی برکات حقیقیہ سے کیوں محروم رہتے ہیں

۔اس کی برکات سے  محرتومی کے اسباب کیا ہیں ؟یہی بات اس ویڈیو میں سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme