رسائن شاستر

0 comment 31 views

رسائین شاستر


اُردو زبان میں آیور ویدک علم کیمیا پرپہلی کتاب

Advertisements


جسمیںپارہ – گندھک سونا، چاندی، تانبہ ، فولا و قلعی ، سکہ جست۔ہیرا۔ پنا، لعل، موتی ۔ سنکھیا۔ ہڑتال شنگرف وغیرہ تمام معد نی رس۔ رسائین دھاتوں اید با توں جواہرات وسمیات کی شدھی اور کشتہ جات کی عام فہم و آسان تراکیب اور سیدھ مکر دھوج وغیرہ شہرہ آفاق رسائیوں کی عملی وسہل تدابیر ہر قسم کی کیمیاوی اصطلاحات نیز سر سے پاؤں تک ہونیوالی جملہ امراض کے لئے بے شمار و بیخطانسخے اور تمام ضروری پٹوں جنتروں و بھٹیوں کی صحیح و عملی تصاویر نہایت محنت و جانفشانی سے درج کئے گئے ہیں
مرتبہ و مؤلفہ راج وئید کرشن دیال وئید شاستری مصنف مخزن آیوروید. ویدک نگھنٹو آسو پر کاش. چکتا پرستی ۔ جیبی و ئید و غیرہ

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme