ای تو وہی جگہ ہے ۔جہاں پچھلے سال ملا ہا۔(میواتی بیٹھک)

0 comment 2.2K views

ای تو وہی جگہ ہے ۔جہاں پچھلے سال ملا ہا۔(میواتی بیٹھک)
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
زندگی باقی رہے تو میل میلاپ چلتو رہوے ہے۔
چلتا ہسانسن میں گھیر گھوٹ کے زندگی یار دوستن نے متھے لگا دیوے ہے۔
ابھی کل کی بات ہے جب گائوں قریشی والا(مضافات لاہور)میں
میواتی بیٹھک کا سلسلہ میں طاہر نمبر دار کے گھر میو برادری کا لوگ دور دور سو آکے شریک ہویا ہا۔
یا بیٹھک کو مقصد میو برادری میں پائی جان والی رسم ،جہیز۔کا خاتمہ ہو۔
یعنی میون میں جو بیاہ شادین میں جہیز کی لعنت اَت گَت بڑھ چکی ہے یا کی روک تھام کری جائے۔
سارا لوگن نے اپنا اپنا خیالات کو اظہار کرو۔رائے دی۔
اور اپنی باتن پے عمل کرن کی یقین دھیانی کروائی،بہت سا لوگن نے بیٹی کےمارے لین دین سو اعتراض نہ ہو ۔
اُن کو کہنو ہو بیٹی تو سدا لیتی رہواہاں۔البتہ جو لوگ رشتہ کرتے وقت فرمائشی جہیز پے ضد کراہاں ای برُی بات ہے۔
کچھ لوگ یا بات کا بھی حق میں ہا کہ چھوری تین لتان میں وداع ہونی چاہے۔کائی کو کہنو ہو۔

Advertisements


جہیز کا نام پے بچی کا حق اے مت کھائو۔واکا حصہ کی جائیداد واکو دئیو ۔جہیز کی ضرورت ای نہ پڑے گی۔
یا بیٹھک میں کچھ لوگن سو واقفیت ہی ۔کچھ نیا چہرہ ہا۔کچھن سو پر جوش ملاقات ہوئی۔
نیا رابطہ اور نیا لوگن سو مل کے خوشگوار احساس ہوئیو۔
میزان نے بہترین تواضع کری ۔گلے ملا اور اپنا اپنا گھر کی راہ لی۔
آج غالبا َدو سال بعد پھر سو یائی جگہ یائی میزان کی میزبانی میں دوبارہ دعوت ملی ہے۔
بابائے میواتی عاصد رمضان میو۔
مشتاق احمد امبرالیا۔
شکر اللہ میو۔
راقم الحروف حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو ۔
آپس میں رابطہ ہوئیو ہے۔
عاصد گھر سو چل پڑو ہو۔
مشتاق نے فون کرکے جلدی مچائی ہے۔
شکراللہ کچی کوٹھی جھنگڑ سو چل پڑو ہے۔
باہر مینہ کی وجہ سو ٹھنڈ بہت ہے ۔
سوڑ میں دُبکا پڑا ہاں ۔
لیکن میو قوم جب بھی بلائے سَر کے بل چل کے جانو سعادت سمجھو ہوں۔
لتا اِستری ہوکے آچکا ہاں ۔
میں بھی میواتی بیٹھک کے مارے نکل رو ہوں۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme