+92 3238537640

saadyounas539@gmail.com

Share Social Media

الہامی نسخے یعنی مجربات صالحین

طب و حکمت کا میدان بہت وسیع ہے۔اس کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنا انسان ہے۔طب و مذۃب میں گہرا تعلق رہا ہے ۔تاریخ کے اوراق گواہ ہیں کہ طویل عرصہ تک طب مذہبی پیشوائوں کے قبضےمیں رہی۔جب تاریخ طب کا مطالعہ کریں گے تو معلوم ہوگا کہ  بہت سے بادشاہ پہلے مذہبی پیشوا اور طبیب تھے۔اثر رسوخ کی وجہ سے وہ تخت نشین ہوگئے۔تاریخ اسلام اور تاریخ ہند بھی اس سے خالی نہیں اور اطباء جو مذہبی لوگ تھے کہ ھالات نمایاں ملتے ہیں۔بانیان مذاہب  بھی طب میں دلچسپی رکھتے تھے۔شرائع آسمانی میں بہت سے طب بھری ہوئی ہے ۔برصغیر پاک و ہند میں بھی کثیر تعداد میں ایسی ہستیاں موجود ہیں جو گزر بسر کے لئے طب کو اپنائے ہوئے تھے۔بڑے بڑے دربار،اور ان کے گدی نشین بے دھڑک طبی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

یہ بھی مطالعہ کریں

دست شفائی نسخہ سہ اجزائی

کتاب ہذا میں مذہبی لوگوں کے توسط سے منقول نسخہ جات کے سلسلہ میں بہت سی باتیں لکھی ہیں۔لیکن ضروری نہیں کہ یہ سب باتیں مذہبی لوگوں سے منسوب ہوں ۔عمومی طورپر عام اطباء سے بھی ایسی باتیں نقل ہوتی آئی ہیں۔انسانی نفسیات ہے کہ جس فن و ہنر میں دلچسپی لے اس کی نفسیات اور خفیہ صلاحتیں اسی طرف راغب ہوجاتی ہیں ۔اس کے سامنے ایسی باتیں ظاہر ہونے لگتی ہیں جو عام لوگوں کی توجہ مبذول نہیں کراسکتیں۔

معاشرتی طورپر مذہبی منسوبات کو ادب کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔بے شمار کہانیاں مذہبی تڑکہ لگاگے مزیدار بنائی جاتی ہیں۔عمومی طورپر مذہبی لوگوں کی زبان سے نکلی ہوئی باتوں کو لوگ متبرک سمجھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھئے

تحریک امراض اور علاج ازحکیم قاری محمد یونس

مجربات صالحین۔مختصر کتاب ہونے کے ساتھ مفید بھی ہے اس میں کئی نسخے مفید دکھائی دیتے ہیں۔اس لئے اس نایاب کتاب کو ریکمپوزنگ کرکے ڈیجیٹل  فارمیٹ میں پیش کرنے کی سعادت سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ//سعد ورچوئل سکلز پاکستان کے کھاتے میں لکھی تھی۔کتاب ہدیہ ناظرین ہے۔

حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو ۔۔منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ نو لاہور

آن لائن مطالعہ کے لئے

ڈائون لوڈ کے لئے یہاں کلک کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm