اسلام آباد کو سفر ایک اہم میٹنگ۔

0 comment 6 views

اسلام آباد کو سفر ایک اہم میٹنگ۔
میو قوم کوشاندار ماضی اور جنگِ آزادی 1857
کی جلد اشاعت کی تدبیر

Advertisements


حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔


کئی مہینہ بعد اسلام آباد ہو سفر ایک یادگار سفر کے طور پے ذہن میں موجود رہے گو۔
کئی ایک ضروریات یک دم در پیش ہی ۔
سوچو رمضان المبارک میں سفر کرنو دشوار ہوئے گو ۔پہلے پہلے معاملات سدھار لوں۔
تین رات کو سفر میرے مارے امید کی نئی کرن کے لے آئیو ۔
اسلام آباد میں میو قوم کا تین اہم لوگ۔
رائو غلام محمد میو۔
حاجی اسحق میو
یوسف شاکر میو
سو ملاقات ہوئی۔وقت تو دس بیس منت مقرر ہوئیو ہو۔
لیکن موضوع اتنو اہمیت کی حامل ہو کہ تین گھنٹہ سو گھنا لگ گیا۔
اور وقت گزرن کو احساس تک نہ ہوئیو۔
موضوع سخن کئی بات ہی ،ان میں سب سو پہلی بات جاپے ایک میٹنگ شروع ہوئی ہی۔۔
میو قام کو شاندار ماضی ۔جنگ آزادی 1857 ۔نام کی میری کتاب ہی۔
یاکتاب میں جنگ آزادی 1857 میں میو قوم نے کہا کردار ادا کرو ۔
اور کونسی قربانی دی ہاں۔
آج ہمارے پئے اللہ کو دئیو سب کچھ ہے لیکن تاریخ کو مستند ذخیرہ بہت کم ہے۔
یا موضوع پے بہت لکھن کی ضرورت ہے۔
میو قوم کو شاندار ماضی،جنگ 1857۔پے تنقیدی جائزہ۔یاکی اشاعت کی ممکنہ صورت۔اور یاکی میو قوم تک رسائی۔
یاکتاب اے لکھن کا محرکات میں کئی ایک بات ہی لیکن زیادہ محرک ای بات ہی کہ کئی مہینہ پہلے۔
پاکستان میواتی ہریٹیج اینڈ کلچرل اسلام آباد ۔
کی زیر نگرانی اسلام آباد میں لگن والو ثقافتی میلہ ہو۔جامیں میو قوم کا فنکارن نے اپنا اپنا فن کو مظاہرہ کرو۔
میں بھی یامیں شریک ہوئیو ہو۔جب ڈائیورامادھرو گئیو واکو افتتاح ہوئیو ۔وا وقت بھی میں پہنچو ہو،
لوک ثقافتی ورثہ کی بلنڈنگ میں میو قوم کا مخلص لوگن کی محنت کا نتیجہ میں اللہ تعالیٰ نے لائبریری کی جگہ بھی دی ہی۔
دنیا کو تو پتو نہ ہے۔ لیکن پاکستان میں میو بہت گھنا آباد ہاں۔ تقریبا ہر شعبہ میں میو قوم کی موجودگی مسلم ہے۔
جب کتابن کا مہین دھیان کرو تو بڑی شرمندگی سی ہوئی کہ اتنی بڑی قوم کی موجودگی۔
اور کتاب اور ادب کا حوالہ سو اتنو کم ادبی سرمایہ؟
لوک ورثہ میں ساری قومن نے اپنا پُرکھن کی تاریخ اور ان کی باقیات کی موجودگی۔
اور ادبی کتب کی فراہمی یقینی بنائی ہی۔
لیکن میو قوم کی کتب بہت کم ہی۔وائی وقت ذہن میں ای بات بیٹھ گئی ہی کہ یا کا مہیں دھیان دینو ضروری ہے۔
یہی جذبہ۔میو قوم کو شاندار ماضی ،جنگ آزادی1857،لکھنا کو سبب بنو۔
اللہ کی توفیق اور میو قوم کی توجہ۔رنگ لائی۔آج ایک کتاب چھپائی کے مارے۔پریس جاچکی ہے۔۔
عید پے۔میو قوم کو یا کتاب کو تحفہ دے دئیو جائے گو۔
یاکتاب میں جنگ میں پیش آنا والا واقعات کا نقشہ جات،
میوات کی جغرافیائی حد بندی۔مختلف محاذ کی نشاندہی۔بہت سا تکنیکی امور ایسا ہا جن پے خصوصی توجہ دی گئی۔
جنگی نقشہ جات رنگین چھپائی پے بحث ہوئی۔کیونکہ یا انداز سو کتاب کی لاگت میں بہت گھنو اضافہ ہو۔
یعنی چھپائی میں لاگت بڑھن کی وجہ سو سوچا گیا خرچہ سو کہیں گھنو خرچہ کرنو پڑرو ہو۔
طویل مشاورت۔غورو خوض کے بعد طے پائیو کہ کتاب شایان شان ہونی چاہے۔لاگت کی بھی دیکھی جائے گی۔
رائو غلام محمد میو(چئیرمین میواتی ہیریٹیج اینڈ کلچرل اسلام آباد)
حاجی اسحق میو(جنرل سیکرٹری)
یوسف شاکر میو۔۔
سبن نے متفقہ طورپے کہو ۔حکیم صاحب اللہ بھلی کریگو ۔۔
جانے ای کتاب لکھوادی اُو خرچہ بھی دئیگو ۔۔اللہ کو نام لے ۔کام جاری راکھ جو خرچہ ہوئے بتا ،ہم ادا کرنگا۔
یاکے علاوہ۔جو بات زیر بحث آئی۔
دنیا بھر میں پھیلا ہویا میو کیسے رابطہ میں لایا جاواں؟
کوئی ایسو مربوط نظام بنائیو جاوے کہ نئی نسل کا لکھاری۔ادیب۔
یا کائی بھی شعبہ میں خدمت کرن والا لوگ ایک دوسرا سو جُڑ جاواں۔
ممکنہ حد تک لوگن کی صلاحیتن سو قوم کو کیسے فائدہ پہنچائیو جاوے؟
بہت گھنی بات چیت ہوئی۔
آج کے مارے اتنی کافی ہاں۔۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme