کتاب العمدۃ الجراحت۔ اردو۔

0 comment 29 views

كتاب العمدة في الجراحت ۔(جلد اوّل)

Advertisements

 تالیف .امین الدولہ ابو الفرج ابن القصف المسیحی ..اُردو ترجمہ .ڈیجیٹل ایڈیشن۔

پیش کردہ:سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ//سوعد ورچوئل سکلز پاکستان

کچھ اپنی باتیں۔

تمام من و احسان اس ذات بے مثال کے لئے جو اپنے کاموں میں کسی  کی محتاج نہیں ہے۔وہ اپنے نظام زندگی کے نرالے ڈھنگ رکھتا ہے۔اور زندگی کے لئے وسائل مہیاکرتا ہے۔درود و سلام خاتم النبیین ﷺپر جس نے اس کا پیغام بلا کم و کاست دنیا تک پہنا اور ان کے آل و اصحآب پر جو  بطور وسیلہ  کار نبور کی ادائیگی کے لئے قبول فرمایا۔

کتاب عمدۃ الجراحت۔تین جلدوں پر مشتمل طبی دنیا کی بہترین کتاب ہے۔جس کی پہلی جلد آپ کے ہاتھوں میں ہے۔یہ کتاب اپنی جامعیت کے اعتبار سے عمدہ کاوش ہے۔مقالہ جات۔ابواب۔فصول اور ذیلی عنوانات۔اور جلی حروف سے خاص نکات کی وضاحت اس کی افادیت میں مزید نکھار پیدا کرنے کا سبب ہے۔ مصنف نے  طبی موضوعات کو یکجا سمیٹا ہے وہ علم منافع الاعضاء۔علم الامراض۔شناخت الامراض ۔اسباب۔غذائیں اور دوائیں بڑے سلیقے سے لکھتے ہیں۔کتاب اکے اختتام پر جڑی بوٹیوں کو حروف تہجی کے اعتبار سے بیان فرماتے ہیں۔جو طبیب اس کو بغور مطالعہ کرےگا وہ بہت حد تک دیگر کتب

کتاب عمدۃ الجراحت

سےآزاد ہوجاتا ہے۔کچھ عنوانات کی فہرست دیکھئے۔

ا پہلا مقالہ : جراحت کی تعریف اور اخلاط کا بیان

دوسرا مقالہ : اعضاء کا مزاج اور اعضائے مفردہ کی تشریح

۳- تیسرا مقالہ: اعضائے مرتبہ کی تشریح

-۴- چوتھا مقالہ: امراض سے تعلق ان امور کا تذکرہ جن کا جاننا جرات کے لیے ضروری ہے

پانچواں مقالہ بہ خون کے باعث پیدا ہونے والے اورام اور ان کی علامات

چھٹا مقالہ: بلغم کی وجہ سے پیدا ہونے والے اورام اور ان کی علامات

ساتواں مقالہ : صفرا کی وجہ سے پیدا ہونے والے اورام اور ان کی علامات

آٹھواں مقاله : سودا کی وجہ سے پیدا ہونے والے اورام اور ان کی علامات

 نواں مقالہ : متعدد مادوں سے پیدا ہونے والی بیماریاں

 دسواں مقاله ان امور گلی کا تذکرہ جن سے علاج کے سلسلہ میں واقفیت ضروری ہے

گیارھواں مقالہ : ان مفردات کا تذکرہ جو جراح کے لئے معالجہ میں ضروری ہیں۔ ،سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ//سعد ورچوئل سکلز پاکستان کے محنتی کارکنوں نے اس کتاب کو اہل ذوق کے لئے پیش کیا ہے۔

ڈیجیٹل ایڈیشن میں سیرچ کی سہولت ضرورت کی اشیاء تلاش کرنا آسان۔کاپی پیسٹ کی سہولت۔ایڈیٹ ایبل فارمیٹ۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ اس کاوش کو نافع اور ادارہ ہذا کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔کتب کے حصول کے لئے ہماری ویب سائٹس وزٹ کیجئے۔www.dunyalaikm.com..۔ ..WWW.TIBB4ALL.com

از۔حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔

منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ نو لاہور پاکستان

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme