پاکستان میو اتحاد کی مشاورت ایک افطاری ایک مشاورت

0 comment 5 views

پاکستان میو اتحاد کی مشاورت ایک افطاری ایک مشاورت
نا قل:۔حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
ممتاز شفیق میو۔رہنما پاکستان میو اتحاد کے قلم سے
8 مارچ اتوار کو انجینئر محمد امین میو نے ایک زبردست افطاری کا اھتمام کیا۔ افطاری سے پہلے سرپرست اعلیٰ حاجی نور محمد کی سربراہی میں پاکستان میو اتحاد کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں قاری حکیم محمد یونس شاہد میو نے پاکستان میو اتحاد کی ویب سائٹ بنانے کے بارے میں بریفنگ دی،

Advertisements

اور عاصد میو نے پاکستان میو اتحاد ویلفیئر کو رجسٹرڈ کرانے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا اور بتایا کہ پاکستان میو اتحاد ویلفیئر کو عالمی سطح پر رجسٹرڈکرادیا گیا ہے۔ اجلاس میں اجتماعی شادیوں کی تاریخ 9 اپریل بروز جمعرات مقرر کی گئی ھے، اجتماعی شادیوں میں پاکستان میو اتحاد کی اعلیٰ قیادت شرکت کریگی۔اجلاس میں پاکستان میو اتحاد ویلفیئر ونگ کی باڈی کا بھی اعلان کیا گیا، جس میں حاجی عمر فاروق پتوکی کو صدر، انجینئر محمد امین کو نائب صدر، حاجی محمد اسماعیل اشرف بدرپور سرپرست، حاجی افضل عرف پھجّو GEO جیو رائےکلاں سینئر نائب صدر، ڈاکٹر شمشاد چٹھیانوالا نائب صدر،

طاہر عثمان نائب صدر، مقصود احمد سیکرٹری اطلاعات و نشریات، محمد اقبال نمبر دار پانڈو کی سینئر نائب صدر، ملک ذاکرکھوکھر پانڈوکی سینئر نائب صدر، ممتاز شفیق میو ہیئرسرپرست، حاجی محمداختر پیپسی والے سینٹرل پارک سرپرست، آفتاب اختر کماہاں جنرل سیکرٹری، محمد اصغر میو کاھنہ سیکرٹری سوشل میڈیا، محمد امجد شیر پانڈو کی فنانس سیکرٹری، محمد عمیر سردار پانڈو کی رابطہ کمیٹی ممبر، حاجی محمد فاروق سرہالی کلاں فنانس سیکرٹری، پرویز اقبال چیئرمین میڈیا انچارج،ارشد قادی ونڈ کو ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کی زمہ داری دی گئی۔ یہ ویلفیئر ونگ اجتماعی شادیوں کے علاؤہ دیگر فلاحی کاموں میں بھی بلا تفریق بھرپور کردار ادا کر یگا۔باھمی مشاورت سے ویلفیئر ونگ باڈی کی مدت ایک سال مقرر کی گئی ھے، اجلاس پاکستان میو اتحاد کے ذمہ داران و کارکنان کے علاؤہ دیگر معززین نے بھی شرکت کی، انجینئر محمد آمین نے تمام لوگوں کے لیئے بہترین افطاری کا انتظام کیا تھا۔ بعد میں قاری حکیم محمد یونس شاہد میو نےاختتامی دعا کرائی۔ 08:03:26 قصور

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme