پاکستان میو اتحاد ایک نیا عزم کے ساتھ میدان عمل میں۔

0 comment 10 views
پاکستان میو اتحاد ایک نیا عزم کے ساتھ میدان عمل میں۔
پاکستان میو اتحاد ایک نیا عزم کے ساتھ میدان عمل میں۔

پاکستان میو اتحاد ایک نیا عزم کے ساتھ میدان عمل میں۔
میزبان”۔چوہدری آفتاب اختر۔چوہدری شہزاد جواہر ۔
بمقام”ڈیرہ اختر حسین شہد کماہاں لاہور
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
میو قوم میں پاکستان بنن کے بعد کئی تنظیم و جماعت بنی لیکن کم تنظیمن کو ایک شرف حاصل ہوئیو کہ لوگن نے جمع کرسکا ۔ دو تنظیمن نے پاکستان بھر میں شہرت حاصل کری۔ان میں سو ایک ۔انجمن اتحاد ترقی میوات۔ سب سو پرُانی میون کی نمائیندہ تنظیم ہی ۔ہماری معلومات کے مطابق انجمن اتحاد ترقی میوات پاکستان میں کارکنن سو گھنا لیڈر ہا۔سیانا لوگ ہا۔گھاٹا نفع اے سوچے ہا۔

Advertisements

یامارے ای تنظیم آگے نہ بڑھ سکی۔اور قیمتی زمین اے کام میں نہ لاسکا ۔ ایسے ای تنظیم عوام سو نکل کے چند لوگن تک اور نوں کہو جائے تو بہتر ہوئے گو کہ کاغذن تک محدود ہوکے رہ گئی ۔ ان دنن کچھ ہل جُل ہوری ہے اللہ کرے کوئی بہتر حل نکل آئے۔
دوسری تنظیم 2000 کے لم سم بنی سچی بات پوچھو تو تنظیم نہ ہی ایک شخصیت ہی جانے پُر خلوص انداز میں اپنو من تن دھن میو قوم کے مارے نچھاور کرو ،یائی جرم میں اپنی جان گنوادی۔
اجمل مرحوم یا دنیا سو کہا گئیو ۔ پوری پاکستان میو اتحاد واکے ساتھ ہیدران میں جا دَفن ہوئی۔
میری مجال نہ ہے کہ میں کائی کی نیت پے شک کرسوں، لیکن جو حالات نے منظر پیش کرو ایسے

لگے ہو کہ فصلی پرندہ اُڑ اُڑ کے دوسری شاخن پے جا بیٹھا۔
نام استعمال کرو لیکن مقاصد اپنا حاصل کرا ۔اور کئی لوگن نے مفادات کو تحفظ کرو۔ کچھ بن گیا۔
آج بیس سال بعد دوبارہ سو پاکستان میو اتحاد میں جان گیرن کی کوشش کری جاری ہے۔
لاہور میں کئی پرو گرام کرا گیا۔لوگن نے شرکت کری۔بھرپور طریقہ سو۔استقبال کرو۔

ہفتہ کے دن شکر اللہ میو کو فون آئیو کہ اتوار کو کہیں جانو نہ ہے۔
چوہدری اخترحسین شہیدکا ڈیرہ کماہاں۔دن دس بجے ۔
حاجی فضل صاحب چئیرمین پاکستان میو اتحا کراچی سو ممتاز شفیق میو کے ساتھ پہنچ رو ہے۔

سارا دوست برَ وقت پہنچاں۔
اتوار کو دن میرے مارے مصروفیت کو رہوے ہے۔دور دراز سو مریض ملن کے مارےآوا ہاں ۔سرکاری ملازمین کی چھٹی رہوے ہے۔وے بھی ملن آجاواہاں ۔میرو ہفتہ بھر کودلیہ پانی کو بندو بست ہوجاوے ہے۔
لیکن قوم کے مارے سبن کی بکنگ موقوف کری اور دس بجے کے پئے چوہدری آفتاب اختر کے پئے جاپہنچو۔ موسو پہلے مشہور ٹک ٹاکر فیاض میو۔الطاف میو پانڈوکی سو آیا موجود ہا۔عمران بلا۔مشتاق امبرالیا۔
، محمد حنیف۔ برادر اختر شہید انور ،منور حسین محمد عالم بڑو بھائی، کزن محمد اعظم ،حامد أفتاب محمد زریاب أفتاب، سیف اللہ سرور ،افنان اعظم ،محمد بشیر پاہٹ ۔جناب شہزاد جواہر۔بھی شامل ہا، جب پاکستان میو اتحاد کو چئیرمین جناب حاجی افضل صاحب ،ممتاز شفیق میو۔جناب شہاب الدین میو۔الیاس میو کراچی والا کے ساتھ ڈیرہ اختر حسین شہید پے پہنچا تو پہلے سو

موجود لوگن نے بھرپور طریقہ سو استقبال کرو۔
چوہدری آفتاب اختر میو نے مہمانن کو استقبال و شکریہ کا کلمات کہا۔
چوہدری شہزاد جواہر میو نے انجمن اتحاد ترقی میوات کا مہیں سو خوش آمدید کہو۔
حاجی افضل صاحب یا بہترین پروگرام سو بہت راضی ہوئیو۔خوش واکا چہرہ سو جھلک ری ہی۔
یائی دو ران مہمانن کو “میو قوم کا ہیرو ” کتاب تحفہ میں دی گئی۔
کتاب کا بارہ میں مہمانن نے پسندیدگی کو اظہار کرو ۔
جدید سوشل میڈیا کا حوالہ سو بات چیت ہوئی۔تو پانڈوکی سو آیا مہمانن نے اپنی خدمات پیش کری ۔
جب میری باری آئی تو جدید سوشل میڈیا اورالیکٹرونس میڈیا کی اہمیت پے بات چیت ہوئی۔
تومیزبان اور مہمانن کی طرف سو اِی پاگ میرا سر پے دھر دی۔
سچی مانچ کی پاگ باندھی گئی۔
اور ویب سائٹ بنانا کی ذمہ دار سونپی گئی۔
اور یومیہ بنیاد پے پاکستان میو اتحاد کی سرگرمین کا بارہ میں آپ لوڈنگ کی بھاری پاگ باندھی گئی۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme