+92 3238537640

saadyounas539@gmail.com

Share Social Media

میو کیوں اکھٹا نہ ہوسکا ہاں؟اسباب و عوارضات

میو کیوں اکھٹا نہ ہوسکا ہاں
میو کیوں اکھٹا نہ ہوسکا ہاں

میو کیوں اکھٹا نہ ہوسکا ہاں؟
اسباب و عوارضات۔


از
حکیم قاری محمد یونس شاہد میو۔


یامیں شک نہ ہے میو قوم ماضی پرست اور شخصیت پرست قوم ہے۔ماضی سو نکلنو ایسے لگے ہے کہ ان کی جان نکل ری ہے۔مور کی طرح میو سمجھے ہےکہ واکی طرح نہ تو کوئی ملوک ہے نہ کوئی خوددار ہے۔جب اپنو کھاوے ہے

میو قوم کاجوانن کی منت سماجت

،تو کائی دوسرا کی بات کائیں کو سُنے؟۔کوئی ہم پے کیوں حکم چلائے ؟۔ہمارے گھرے دانہ تھوڑی گیر کے جاوے ہے؟۔ارے نواب ہوئے گو اپنے گھرے ۔ہم تو اپنو کھاواہاں اور اپنو کماواہاں؟۔ارے ہم کوئی کمی تھوڑا ہاں جو واکے پئے چل کے جاواں؟۔ہمارو تو کوئی ہمدرد نہ ہے سب لوگ مطلبی ہاں؟۔ہم نے بار بار آزمائش کری ہے بغیر ضرورت کے کوئی مار،رو بھی نہ لیوے ہے۔۔یہ بات ہر دوسرا میو کا منہ سو سنن کو ملاہاں۔۔یہ ایسا اوگن ہاں جو میو قوم اے اکھٹا نہ ہون دیواہاں ۔
میو قوم میں بہت سی خوبی ہاں ۔لیکن ساتھ میں کچھ ایسا پہلو بھی ہاں جن کی اصلاح کی ضرورت ہے۔ میو جہاں بھی اکھٹا ہووا ہاں۔یا پھر ایک دوسرا سو بتلاواہاں۔نوں ضرو ر کہواہاں کہ میو قوم کدی اکھٹی نہ ہوسکے ہے؟لیکن یابارہ میں ہر کوئی اپنو نکتہ نگاہ بیان کرے ہے۔ چلو ہم کچھ اسباب ایسا بیان کررا ہاں ۔ضروری نہ ہے کہ ہماری بات

حتمی اور آخری ہوئے۔البتہ ان باتن پے غور ضرور کرنو چاہئے۔
میو آریہ قوم ہے جو قدیم زمانہ سو بر صغیر پاک و ہند میں آباد ہے۔ایک دوسرا کا دکھ سکھ ۔دوسری قومن سو لڑائی بھڑائی میں ایک دوسرا کے ساتھ مل کے مقابلہ کرتی رہی ہے۔تاریخ بتاوے ہے کہ میو قوم ایک دوسرا کے ساتھ اخوت و بھائی چارہ اور محبت کے ساتھ مل جل کے رہتی آئی ہے۔جا انداز میں میراثی ۔بھانڈ ۔جگا۔اور مورخ میون بارہ میں میو قوم کی تاریخ بیان کراہاں ۔اُو آج دیکھن کو نہ ملے ہے۔مثلاََ میو ایک دوسرا کی ٹانگن نے کھینچا ہاں۔ایک دوسرا کی کٹتی کراہاں۔مل کے نہ بیٹھا ہاں۔دھنوان لوگ، نرِدھن لوگن کی مدد نہ کراہاں۔جب سو میون پے پیسو آئیو ہے۔طلاق کی شرح بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔یاکے علاوہ قوم سو گھنو اپنا کدا کی فکر میں مصروف ہاں۔خیر یہ کمزوری تو دوسری قومن میں بھی موجود ہاں ۔ایک میو ہونا کے ناطے ہم نے اپنی میو قوم میں یہ کمزوری گھنی محسوس ہووا ہاں۔جاپے دو پیسہ آیا وانے ڈیڑھ اینٹ کی مسجد الگ کھڑی کرلی۔اور اپنا آپ اے عقل کل سمجھن لگ

پڑو۔
میو جب دوسری قومن سو لڑے ہا۔یا میون کا جو ہیرو گزرا ہاں۔یا تقسیم ہند سو پہلے میو جیسے اکھٹا رہوے ہا۔آج میون میں ای بات دیکھن کو نہ ملے ہے۔
میو اکھٹا نہ ہونا کی وجہ ای ہے کہ میو قوم جب یا مارے اکھٹی رہوے ہی۔جن صفاتن نے ہم تاریخ میں پڑھاہاں۔وا وقت کائیں کو موجود ہی آج کیوں نہ ہاں؟بہت اہم سوال ہے؟
انسانی نفسیات ہے کہ جب کوئی خطرہ ہوئے۔یا کوئی ضرورت یا لالچ ہوئے تو بہت سارا مختلف الخیال لوگن نے جمع کرسکے ہے۔میو قوم کی جو صفات بیان کری جاواہاں۔یہ وا وقت کی بات ہاں جب میو دوسری قومن سو لڑے بھڑے ہا۔کیونکہ ان کا مقابلہ کے مارے اکھٹو ہونو ضروری ہو۔اگر بکھرا رہتا تو تو دوسرا کو مقابلہ نہ کرسکے ہا۔ یا مارے اپنی بقا کی خاطر میو اکھٹا رہوے ہے۔
آج میو یا مارے اکھٹا نہ ہوسکا ہاں کہ انن نے یا بات کی پروا نہ ہے کہ میو رہواہاں بھی ہاں کہ نہ ۔ پہلے میو کہلوانو ایک فخر کی بات اور اپنی شناخت ہی۔آج میو یا بات کو اہمیت نہ دیواہاں ۔
کیونکہ اب میون نے ایسے لگے ہے کہ ان کا وجود کو کوئی خطرہ نہ ہے۔یا مارے اپناکام سو کا م راکھاہاں۔اکھٹا ہونا کی ضرورت ای محسوس نہ کراہاں۔
دوسری بات جو کائی قوم اے اکھٹو راکھ سکے ہے ۔اُو لالچ اور مفادات کو اشتراک ہے۔اب میون نے اپنا اپنا کاروبار ۔دھندہ کرلیا ہاں ۔ایک دوسرا کی کم ای ضرورت محسوس کاہاں ۔کیونکہ جو بات کدی ایک میو سو ملاقات میں ملے ہی اب کائی بھی قوم کا فرد سو وہی فائدہ مل جاوے ہے۔یامارے اب میو ایک دوسرا کے پئے بیٹھنو اور اکھٹو ہونو بےکار کام سمجھاہاں۔تم نے کدی غور کرو ہے کہ میو دھنیڑی اور مال دار لوگن کے سامنے جھکا ہاں۔اور غریبن کی بے عزتی کرنا میں جھجک محسوس نہ کراہاں۔ایسی بات نہ ہے کہ میو جھکا نہ ہاں۔لیکن ان کو سر ہوُن جھکے ہے جہاں سامنے والا کی جیب بھاری ہوئے۔
اگر یہی کیفیت رہی تو میو قوم کو اکھٹو ہونو بہت مشکل ہے کیونکہ اب میون کا قوم و فعل میں تضاد ہے۔اخلاص اور قوم کی خدمت ہماری ترجیحات میں سو خارج ہوچکو ہے۔۔اب قوم کے بجائے ضرورت ہاں۔جہاں سو فائدہ ملے ماکھین کی طرح کھنچا چالا جاواہاں ۔ایسی بات نہ ہے کہ میون کے پئےوقت نہ ہے۔لیکن قوم کے مارے نہ ہے ۔اپنی ضرورت و مطلب کے مارے چاہے کوئی ہم نے دھیرئیں سو لیکے سانجھ تک دھوپ میں ننگا پائوں کھرا کردئے تو ۔ہم نے کوئی اعتراض نہ ہے۔ اگر اجتماعیت اور میو قوم کی باری آئے تو ہزاروں بہانہ موجود ہاں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm