میو ویلفئیر فائونڈیشن پتوکی اور مہیری” کی منہ دکھائی

0 comment 117 views

میواتی زبان میں کتب کی یقینی فراہمی.4
یوم آزادی،میو ویلفئیر فائونڈیشن پتوکی او”ر مہیری” کی منہ دکھائی۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔
یاجشن آزادی 14 گست2025 بروز جمعرات بارش رم جھم پھوار نے موسم خوشگوار راکھو۔میاں بوندی میں ۔ جناب شہراد جواہر صاحب صدر انجمن اتحاد ترقی میوات۔کے گھر تقریب پرچم کشائی سو فارغ ہویا تو بابازادہ ڈاکٹر محمد اسحق میو نے دعوت دی کہ ۔میو ویلفئیر فائونڈیشن پتوکی کو پرو گرام بھی ہے۔لانا لے جانا کو بندوبست میرا مہین سو ہے ۔جے موڈ ہوئے تو بتادئیو۔ ان کی دعوت پے۔عمران بلا میو ۔مشتاق میو امبرالیا۔ اور راقم الحروف نے آمادگی ظاہر کردی۔عصر کے بعد اُنن نے رنگ

Advertisements

روڈ سو میں بھی بٹھا لئیو۔سفر بہترین رہو۔
میزبانن کا مہیں سو ایک آنکھن کا ہسپتال میں جشن آزادی کا سلسلہ میں کیک کاٹو،یا کیک کٹائی میں

جناب راشد طفیل صاحب (ایم پی اے)
اختر بادشاہ (سابق ایم پی اے)
سردار حسن رضا (ایم پی اے )بھی پہلو سو موجود ہا۔
بابازادہ ڈاکٹر اسحق میو کو جو عزت و احترام ان لوگن کے ساتھ موجودہ میزبانن نے دئیو قابل تعریف ہو۔
واسو پیچھے برکت مارکی میں مہمانن کو بڑا جوش و خروش سو استقبال ہوئیو۔کتنا پھول پھینکا گیا یاکو اندازہ جب ہوئیو جب ہم نماز عشاء کے مارے باہر آیا تو ملازم ویپر سو پھولن نے اکھٹو کرروہو۔پھولن کو ڈُھو اکھٹو ہوگئیو ہو۔
مقررین نے صاف و ششتہ انداز میں میواتی میں نقابت (Comparing) او ر مقررین نے خطاب کرو ۔ باری باری سبن نے اپنا اپنا خیالات کو اظہار کرو۔ میو قوم کا تینوں ممبران صوبائی اسمبلی
(1)جناب سردار راشد طفیل(ایم پی اے)
(2)سردارجناب احسن رضا(ایم پی اے)
(3)جناب اختر بادشاہ(سابقہ ایم پی اے)


یاکے علاوہ بابازادہ ڈاکٹر اسحق میو۔اور کئی مہمانن نے بات چیت کری۔
یا تقریب کی خصوصیات،
(1)یامیں کائی کے امرے سٹیج پے کرسی نہ بچھائی گئی ہی،سب برابر پنڈال میں بچھی کرسین پے بیٹھا۔
(2)ہر آن والی معززشخصیات کو نام لیکے خوش آمدید کہو گئیو۔
(3)بہترین نمبرز حاصل کرن والا ہونہار طلباء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرا گیا۔
(4)مستحق طلباء کے مارے بیگ کاپی پنسل وغیرہ پیش کرا گیا۔
(5) ہونہار قابل بچہ اور بچین کو تقریر کو موقع دئیوگئیو۔
(6)دعوت میں مہمانن کو انتخاب تنظیم کا ممبران کے جوش و جذبات کو عکاس ہو۔
(7)تمام حاضرین کو آخر میں بلا تفریق کھانا دئیو گئیو۔
یا محفل میں کونسی بات نئی دیکھی؟
میو ویلفئیر فائنڈیشن پتوکی کی کارکردگی سن کے بہت سی الجھن دور ہوگئی۔
(1) کار کردگی میں بتائیو گئیو کی ویلفئیر کا مہیں سو چھ سات مستحق بچین کی شادی کری گئی۔کائی پے سو چندہ لئیو ۔نہ یا کار خیر کی کوئی فوٹو بنائی گئی۔سوائے مخیر لوگن کے کانوں کان کائی کو خبر بھی کری گئی۔


ای ایک سو نکتہ ہو جا نے کم از کم میرا ذہن پے سو ایک بوجھ اتار دئیو کہ مستحق بچین کی شادی،بغیر چند ہ اور بغیر ڈھول باجا اور پوری قوم کہا بلکہ اندرون و بیرون ملک ان غریبن کو مذاق اڑان کے بغیر بھی ای کام ہوسکے ہے اور میو قوم کا ایسا سپوت موجود ہاں۔جو بغیر غریبن نے رسوا کرے بھی مدد کرسکاہاں۔ای اقدام قابل داد اور قابل تقلید ہے

۔سب سو بڑی خوشی ای ہے کہ یا پورا کار خیر اے صرف میو ویلفئیر فائونڈیشن اکیلی ہی سر انجام دی ری ہے ۔۔اللہ کو شکر ہے کہ میون نے بغیر چندہ کام کرن والا موجود ہاں ،اور میدان عمل میں عملی مظاہرہ کرراہاں ۔

(2) مستحق و نادارن کی خفیہ مدد۔
کاکردگی میں ای بھی بات ظاہر ہوئی کہ علاقہ بھر میں حقیقی مستحق لوگن کا گھرن میں چُپکے چُپکے۔راشن پہنچا نو۔بالخصوص رمضان المبارک میں۔اخفاء کے ساتھ معقول انتظام کرنو۔راشن کی بر وقت فراہمی۔ سب سے بڑی بات ای کہ میو ویلفئیرفائونڈیشن پتوکی کا ممبران باہمی مالی معاونت اور ۔غریب کی عزت نفس اے محفوظ کرتے ہوئے خفیہ۔ترسیل۔قابل داد و قابل تقلید عمل

ہے۔
یاسو پہلے تو چندہ مانگنا اور وامیں شفافیت برقرار نہ رکھنا کی روایات ہی سُنن کو ملے ہی۔لیکن اب اطمنان ہوگئیو کہ ۔کام کرن کو دوسرو رخ یعنی سخاوت بھی ہوسکے ہے ۔چندہ مانگنو کوئی آخری

حل نہ ہے۔
(3)دسیوں مستحق ہونہار طلباء کی تعلیمی ضروریات کی تکمیل۔ان کی فیس سو لیکے ۔کاغذ قلم۔کتاب سو لیکے کاپی پسنل تک سب کی کفالت۔اُو بھی ایسا انداز سو کہ گھر والان کے ساتھ ساتھ۔بچہ سو بھی دُبکے ای مدد کری جاوے ہے کہ کہیں

۔والدین احساس کمتری کو شکار نہ ہوواں ۔اور بچہ شرمندگی بچ سکے ۔۔اصل کام ای ہے۔کہ بچہ تیار کراجاواں۔جب وے اچھی کارکردگی دکھاواں تو اُنن نے قوم کے سامنے فخریہ پیش کراں ۔کہ میو ویلفئیر فائونڈیشن پتوکی نے یہ ہیرا تراشاہاں۔میو ویلفئیرفائونڈیشن پتوکی نے یہ پودا لگایا ہا ۔جن پے قوم بچا طور پے فخر کرسکے ہے۔

یائے بھی پڑھو

میواتی کھانا
دوسری گھاں کو دیکھو کہ کائی طالب علم کی مدد یا تعلیمی اخرجات تو ایک گھاں کو رہا۔ایسو کوئی ایجنڈہ بھی موجود نہ ہے۔البتہ جب کوئی بھولو چوکو طالب علم اچھا نمبر لیلیوے ہے تو واکی کولی بھرلی جاوے ۔اور رول مچائی جاوے کہ میو قوم کو سپوت۔وائے سارا چومتا چاٹتا ڈولا ہاں۔یعنی اگر کوئی اپنی محنت و وسائل کا بل بوتا پے کچھ کارکردگی دھاوے ہے، تو وائے اپنا کھاتہ میں گیرن کی بھرپور شش کری جاوے ہے۔جب کہ میو ویلفئیر فائومڈیشن کو طریقہ کار قابل اتباع و تقلید ہے۔
(4)میو ویلفئیر فائونڈیشن پتوکی کو کار نامہ۔آنکھوں کو علاج ہے۔مستحق لوگن نے گھرن سو لے کے آواہاں ،ان کو علاج و معالجہ کراہاں، ان کو کھانو پینو دیوا ہاں ۔علاج سو پیچھے ان کے گھر چھوڑ کے آواہاں۔بہت ملوک روش ہے میو قوم کی دوسری تنظیمن نے بھی یاکی پیروی کرنی چاہے۔
یاکے علاوہ بات تو کئی اور بھی ہاں لیکن یہ چار نکات اہم ہا جو میرے مارے میو برادری میں اچنبا

کی بات ہا۔۔
(5)مہیری کی تقریب رونمائی۔
ای بات ایجنڈا میں شامل نہ ہی ۔لیکن جب پتو چلو کہ” مہیری میواتی زبان میں لکھی گئی کتاب ہے ۔تو انتظامیہ نے خوشی کو اظہار کرو۔ ہمارے پئے تین کاپی موجود ہی ۔انتظامیہ کی طرف سو ۔ایک کاپی جناب احسن رضا ایم پی اے کو بطور تحفہ پیش کری گئی۔
دوسری کاپی جناب اختر بادشاہ کو دی گئی ۔
جب کہ تیسری کاپی۔احسن رائو سیکرٹری جنرل میو ویلفئیر فائنڈیشن کو پیش کری گئی۔
راقم الحروف کے مارے مہیری کی ای پزیرائی حیران کن ہی ۔موئے نہ ہو پتو کہ میری قوم میواتی بولنا اور میواتی لکھنا سو اتنو پیار کرے ہے۔مہیری کی خوش قسمتی ہے کہ ایک ہی دن میں دوبار منہ دکھائی ہوئی۔اور ای کتاب۔میو قوم کا رہبر و رہنمان کے پئے پہنچنا میں کامیاب ہوگئی ۔
14اگست کی ان تقاریب میں شرکت سو ای بات تو ثابت ہوگئی کہ میو قوم اپنا لکھاری اور رہنمان سو کہا چاہے لکھارین کے مارے میو قوم میں بہت پزیرائی ہے۔اگر خامی ہے تو بہتر ابلاغ کی ہے۔۔کچھ محدود سوچ کا لوگن نے جو کہ بدقسمتی سو میو قوم کا رہبری کا مدعی ہاں۔نے ایسو ماحول پیش کرو کہ۔میو قوم کو چہرہ مسخ ہوگئیو۔
میو قوم اپنا محسنن کو محبت پیار اور داد دیوے ہے۔۔۔پاکستان زندہ باد میو قوم پائیندہ باد۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme