میو لکھاری ۔ادیب۔شاعر۔وغیرہ متوجہ ہوواں۔

0 comment 93 views
میو لکھاری ۔ادیب۔شاعر۔وغیرہ متوجہ ہوواں۔
میو لکھاری ۔ادیب۔شاعر۔وغیرہ متوجہ ہوواں۔

میو لکھاری ۔ادیب۔شاعر۔وغیرہ متوجہ ہوواں۔

Advertisements


حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔


میو قوم میں لکھاری اور شاعر گھنائی سارا ہاں۔اپنی اپنی جگہ کام بھی کرراہاں۔لیکن کوئی ایسو انتظام نہ ہے کہ سبن کو کام منظر عام پے آسکے۔کچھ تنظیم اور ادارہ ادبی خدمات سرانجام دے راہاںلیکن ابھی تک شاید ایسا نظام ترتیب دینا سو قاصر ہاںکہ نیا لکھن والا یا پرُانا لوگن کو ڈیٹا (فہرست)اکھٹو کرو جاسکے۔
نوں سمجھ لئیو جیسے ہماری افرادی تعداد اور میو اکائی کو کائی اے اندازہ نہ ہے کہ میون کی ٹھیک تعداد کہا ہے؟ایسے ای کائی ای بھی پتو نہ ہے کہ میون میں لکھاری اور ادیبن کی تعداد کہا ہے؟
شاید یاکی ضرورت یا وجہ سو بھی محسوس نہ کری گئی کہ میو قوم کا لکھارین نے زیادہ تر اردو یا

انگریزی میں زیادہ لکھو ہے۔
میواتی میں نہ لکھنا کی وجہ ممکن ہے ای ہوئے کہ میو قوم کا لوگ کتاب اور پڑھائی لکھائی مہیں گھٹ توجہ دیواہاں،میواتی میں یا مارے نہ لکھاں کہ دوسرا تو پڑھ نہ سکاہاں ۔اور میون نے پڑھن کی لوڈ نہ ہے۔محنت کَس کے مارے کراں؟
ای بھی وجہ ہوسکے ہے کہ میواتی میں پڑھنا لکھنا ای کوئی بڑو کا م ای نہ سمجھاہاں۔خیر جو بھی

کوئی سبب ہوئے؟
حکومت پاکستان کا مہیں سو ای موقعہ دئیو جارو ہے کہ۔شاعر ادیب۔گان والا ۔نعت خوں یعنی کائی بھی شعبہ میں کائی میو نے کوئی کام کرو ہوئے تو واکا نام اے لکھ بھیجو۔جب بھی واکا میدان میں کوئی مشاعرہ۔کتابن پے انعامات۔ثقافتی مقابلہ بازی ہوئے تو دوسری قومن کی طرح میو لکھاری شاعر ادیب بھی یا موقع پے بلایا جاسکاں۔
رائو غلام محمد صاحب محسن میو قوم ہے۔
یانے ای قدم اٹھائیو ہے،موسو ۔ادیب و شاعرن کی لسٹ مانگی ہے۔سچی بات تو ای ہے کہ موئے خود اے اتنی معلومات نہ ہاں۔کئی دوست احباب سو رابطہ کرو ۔مزیداری کی بات بھی ای ہے،وے بھی میری طرح چند نامن نے جانے ہا۔امید ہے کہ کوشش کرا سو کئی چھپا دُبکا لکھارین کا نام سامنے آیا ہاں۔امید کروہوں کہ ان لوگن کی فہرست تیار کرن میں میری مدد کری جائے۔
سعد ورچوئل سکلز پاکستان کا منشور میں ای بات شق بھی شامل ہے کہ جو مالی کمزوری اور وسائل نہ ہونا کی وجہ سواپنی کتاب ۔شعری مجموعہ۔نہ چھپواسکاہاں ۔ان کی کتابن نے ہم چھپوانگا۔

اپنا سوشل میڈیا کے ذریعہ واکی مناسب تشہیری مہم بھی چلانگا۔
یامہم میں کائی قسم کو لالچ یاکائی قسم کو کوئی مفاد پوشیدہ نہ ہے۔میو قوم کی خدمت۔میو بولی کی ترویج۔میو بولی کی اہمیت اجاگر کرنو ہے۔
کوئی چندہ لئیو جاوے ہے نہ کائی سو لالچ ہے۔نہ ادارہ ہذا کائی کی ماتحتی میں کام کررو ہے۔اپنی مدد آپ کے تحت مصروف عمل ہے۔جب تک اللہ کی مدد شامل حال رہے گی بے لوث کام کرتا رہینگا۔اگر کوئی تنظیم یا ادارہ یا بارہ میں رائے لینو چاہے ۔ماہرین کی تکنیکی مدد درکار ہوئے تو میو قوم کے مارے ای بھی حاضر ہے۔
ہم نے خوشی ہوئے گی کہ ہمارا کام میں کوئی ہاتھ بٹائے۔کتاب لاکے دئے ہم چھاپاں۔میواتی ادب میں اضافہ کو سبب بناں۔ایک میدان ابھی تک خالی پڑو ہے۔ممکن ہے میو قوم کی توجہ یا مہیں ہوجائے۔۔وما توفیقی الاباللہ۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme