میو قوم کے مارے تاریخی لمحہ،  میو ثقافت ،شاندارافتتاح ،

0 comment 3 views

Advertisements

میو قوم کے مارے تاریخی لمحہ،  میو ثقافت ،شاندارافتتاح ،

لوک ورثہ اسلام آباد

یہ مِرا عِجز نہیں، وقت کی سفّاکی ہے

دَب گئے ہیں مِرے اندر مِرے جوہر کتنے

حکیم المیوات قاری محم یونس شاہد میو

قومن کی زندگی میں کچھ لمحات  تاریخ بن جاواہاں ۔ کہنا کو تو وے کچھ لمحات ہی رہواہاں۔لیکن ان کے پیچھے  ،طویل المدتی پلاننگ ۔انتھک جدوجہد۔ جذبہ قربانی ۔وسائل کی فراہمی،جیسا بہت سا عوامل کار فرما رہواہاں۔میو قوم کی خوش قسمتی ہے کہ یاکے مارے مال و دولت وسائل کی فراوانی۔یا عہدہ کی چمچماہٹ معنی نہ راکھے ہے۔ای تو قبولیت ہے جاکا حصہ میں بھی آئے۔ورنہ میو قوم کا باشندہ اتنا بڑا بڑا عہدان پے براجمان ہاں کہ دنیاوی لحاظ سو دیکھو جائے تو آدمی پگڑی گِرے ہے۔

رائو غلام محمد صاحب ایسا لوگن میں شامل ہاں ۔جو میو قوم کے مارے کچھ نا کچھ کرَن کے مارے ہر وقت تیار اور میو قوم کی خدمت کے مارے فکر مند رہوا ہاں۔اُن کی  زندگی کا بہت سا پہلو اِیسا ہاں،  جو میو قوم کی نگاہ سوُ اوجھل ہاں۔لیکن تاریخ کو حصہ بن چکا ہاں۔ہم عصری چشمک نے ان کی جدوجہد اے دُبکانا میں بھی اہم کردار ادا کرو ہے۔

رائو صاحب تاریخ میوات۔میو ثقافت(کلچر)میو زبان و ادب۔کی حفاظت کے مارے  بہت فکر مند ہے ۔ راقم الحروف (حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو)کا مضامین اور کالم  اُن کی نگاہ سو گزرا۔اُ ن کو بڑو پن کہ خود موسو ُرابطہ کرو۔اور خوشی کو اظہار کرو۔

 دوسرا تیسرا رابطہ پے اسلام آباد آنا کی دعوت دی کہ”لوک ورثہ اسلام آباد میں”ہم نے ایک پروگرام راکھو ہے۔حکومتی سطح پے محدود اجتماع کی اجازت ملی ہے۔تاکیدا کہو کہ کوئی آئے یا نہ آئے توئے ضرور پہنچنو ہے۔تاریخ کا تعین میں وضاحت موجود نہ ہی۔رائو صاحب نے کہو کہ جیسے ہی حکومتی سطح پے تاریخ کو تعین ہورو ہے، میں بتائونگو۔ہر حال میں آنو ہے۔متوقع تاریخ متعین نہ ہوسکی۔اکتیس جولائی 2025 بروز جمعرات دھیر دھئیریں  رائو صاحب کو فون آئیو کہ گزشتہ رات آٹھ بجے  دھیرئیں کی تاریخ ملی ہے۔توجلدی سوُ اسلام اباد آجا۔ رائو صاحب نے تاکید کری ہی کہ “چھاچھ مہیری”کی دس پانچ کاپی ساتھ لیتو آ۔مہمانن کو پیش کرنگا،(لیکن پبلیشر نے بروقت  نہ دی ۔ای خواہش ادھوری رہی)

میں نے مشتاق میو امبرالیا کو فون کرو،  میون کے کہانے  روٹی ہون کھاواتو پانی  میرے پئے آکے پی۔ہم دونوں جمعرات کے دن جا حالت میں بھی ہا،گڑ گدی باندھی چل دیا۔اسلام آباد  پہنچا تو  یوسف شاکر میو کو بیٹا گاڑی لیکے ہماری  باٹ میں کھڑو ہو۔رات گھنی ہوگئی ۔بھوک بھی بہت لگ ری ہی۔یوسف شاکر کے گھر پہنچا۔وانے جاتے ای  پُر تکلف کھانو کھوایو۔جان میں جان آئی۔

رات یوسف شاکر کے گھر گذاری ۔عجیب کھُلا دل کو آدمی ہے۔مہمان نوازی میں ایسا طریقہ بَرتے ہے کہ مہمان بھی ھَدک رہ جاوے ہے۔موصوف نے دو رات تک خوب خاطر و مدارت کری۔اپنی گاڑی میں لئی ڈولو۔

رائو غلام محمد سو رابطہ کرو۔توپتو چلو کہ جناب ریاض نور میو اور لیاقت لاہوری میو بھی یا پروگرام کے مارے بلایا گیا ہاں۔لیکن ابھی راستہ میں ہاں۔اگلے دن ناشتہ کرو۔یوسف شاکر نے گاڑی  میں بٹھایا ۔ لوک ورثہ اسلام آباد جا پہنچا۔ہوں دیکھو تو۔ریاض نور کلاسیکی موسیقی میں اپنو فن پیش کررو ہو۔۔رفتہ رفتہ لوگ بھیلا ہونا شروع ہوگیا۔

دیکھتے ای دیکھتے ماحول میں میو ای میو دیکھن لگ پڑا۔مہمانن کے مارے میو کلچر کی پہچان  پگڑی  بندھوائی گئی۔ہمارا سِرن پے بھی میو پاگ سجائی گئی۔ایک بابا جی یا خدمت پے مامور ہو کہ اُو پگڑی بنابناکے مہمانن کے سِرن پے دھرے۔

جمعۃ المبارک کو دن ہو۔سرکاری لوگ یا دِن آدھی چھٹی کراہاں۔لیکن یا انداز سو متعلقہ لوگن نے شرکت کری،ایسے لگے ہو کہ لوگ یا افتتاحی تقریب کا منتظر ہا۔

میواتی ڈائیوراما کو افتتاح راؤ غلام محمد صدر ،چوہدری محمد اسحاق میں جنرل سیکرٹری میو، ہیریٹیچ و کلچرل فورم اور ان کی ٹیم کو نا قابل فراموش کارنامہ ہے۔

 وفاقی وزیر قومی ورثه وثقافت اور نگزیب کچھی۔

 ایڈوائز روز یر اعظم پاکستان شبیراحمد عثمانی میو۔

 فرح ناز اکبر پارلیمانی سیکرٹری ورثہ۔

 رائو محمد اسلم، عرفان قمر میو ۔محمد ایوب خان ، راؤ عمران ،شیر محمد میو،چوہدری فاروق احمد میو۔شبیر احمد میو۔شاہد امتیاز میو۔یوسف شاکر میو۔جاوید میو۔شکیل احمد میو سمت معززین برادری یا تقریب افتتاح میں پُر جوش انداز میں شریک ہا۔یا یاد گار تاریخی موقع پے ان کی شرکت تاریخ کو حصہ بنو ہو۔یہ سب  میو قوم کا مہیں سومبارک بادکا مستحق ہاں۔

مہمانن کو شاندار استقبال۔اور مہمانن کی یا تقریب میں دلچسپی۔ میو قوم کا اِن محسنین کو رکھ رکھائو نے یا تقریب میں جان گیر دی۔ایسو اتفاق و تحاد میون کی تقریبات میں کم ای دیکھن کو ملے ہے۔

باقی دھیرئیں لکھونگو۔سامیو بھائی باٹ دیکھو،

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme