میو قوم کو۔میو قوم کا ہیرو۔کی منہ دکھائی کی دعوت

0 comment 61 views

میو قوم کو۔میو قوم کا ہیرو۔کی منہ دکھائی کی دعوت
میوقوم کا ہیروز کی تلاش15
میواتی زبان میں کتب کی یقینی فراہمی
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔
الحمد اللہ!
سعد ورچوئل سکلز پاکستان کو چوتھو یوم تاسیس اور میو قوم کا ہیروز۔کی پہلی جلد کی تیاری و منہ دکھائی کو بندوبست بروقت مکمل ہویو۔گزشتہ دو تین دن سو جتنی بھاگ دوڑ رہی، عام زندگی میں اتنی نہ رہوے ہے۔پریس پرنٹنگ کا معاملات۔دوست احباب کا قیمتی وقت میں سو چند لمحاٹ لینا ۔مشاورت کرنی۔اطلاعات و روابط کی فراہمی۔
یاسو پہلے تین پروگرامز مقامی طورپے کراگیا ہا۔اب کے کام کی نوعیت اور میو قوم کا مہیں سو بہترین پزیرائی اور کام کا اعتبار سو یہی طے پائیو کہ وسیع جگہ کو بندوبست کرو جائے ۔کیپس کالج فیروز پور روڈ کاہنہ کو انتخاب کرو گئیو۔پروفیسر محمد اعجاز میو نے کشادہ دلی سو اجازت دیدی۔
پروگرام ایک طے شدہ شیدول کے مطابق ہوئے گو ان شا اللہ دو گھنٹہ میں دعا کرادی جائے۔
دوپہر ایک بجے سوآغاز ہوئے گو۔درمیان نماز ظہر کو وقفہ۔ پھر تعارفی میٹنگ۔کتاب کی رو نمائی۔میو قوم کا ہیروز کو انعامات کی تقسیم ۔ دعا اورجو میسر ہوئےگو کھانو پیش کرکے شکریہ کے ساتھ پروگرام پائے تکمیل کو پہنچ جائے گو۔
امید ہے پروگرام بروقت شروع ہو جائے گو۔اور بروقت ختم کردئیو جائے گو،احباب سو گزارش ہے کہ وقت کو خاص خیال راکھاں۔کائی شخصیت یافرمائش پے وقت کو آگو پیچھے نہ ہوئے گو۔نہ لمبی چوڑی تقریر ہونگی۔ای تو ایک پیغام ہے۔میو قوم کا جوانن کے مارے آگاہی ہے۔کام کرن کو ایک رُخ ہے۔یامیں کوشش کری گئی ہی وہی لوگ شرکت کراں

Advertisements

جو علمی و عملی لحاظ سو وقت کی قدر و قیمت جانا ہاں۔انعامات بڑا غور و خوض کے بعد تھرپا گیا ہاں۔پسند و ناپسند سو الگ ہوکے انتخاب عمل میں آئیو ہے۔اللہ تعالیٰ یا پروگرام اے میری قوم اور میرا ملک کے مارے نافع بنائے۔آمین
آخر میں اپنی میو قوم کا ان لوگن کو خاص شکریہ ادا کرو ہوں جنن نے یا سارا عمل میں۔کتاب کی تیاری سو لیکے پروگرام کا انعقاد تک میرو اور میرا ادارہ کو ساتھ دئیو۔یا کا قوت بازو بنا۔مالی جانی اور وقت کی قربانی دی۔اور جن لوگن نے ہماری دعوت قبول کری۔امید ہے کہ بقول عاصد رمضان میو ۔مختصر اور پر اثر بنانا میں مشاورت دی۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme