میو قوم کوشاندارماضی اور جنگِ آزادی 1857

0 comment 51 views
میو قوم کوشاندارماضی اور جنگِ آزادی 1857( میو قوم کا ہاتھن میں )
میو قوم کوشاندارماضی اور جنگِ آزادی 1857( میو قوم کا ہاتھن میں )

میو قوم کوشاندارماضی اور جنگِ آزادی 1857( میو قوم کا ہاتھن میں )
مصنف:۔حکیم المیوات قاری محمدیونس شاہد میو
میو قوم کو اللہ تعالیٰ نے صلاحیت۔وسائل عقل و شعور اور لکھائی پڑھائی۔کاروبار کو اعلیٰ ذوق دئیو ہے۔من سو کائی بھی کام اے کرے اِی قوم کامیاب ہوجاوے ہے۔میو قوم کے پئے بہت ساپلیٹ فارمز موجود ہاں ۔سوشل میڈیا کو بھرپور فائدہ اٹھائیو جارو ہے۔وسائل کی فروانی کو انداز ہ یا بات سو لگائیو جاسکے ہے کہ کائی کے پئے ملن کو چلا جائو، کئی ہزار تک کا کھانا پانی اے آگے لادھرے ہے۔سوَ دو سوَ کی بات ای الگ ہے ۔اب تو دس بیس ہزار بھی معمولی چیز سمجھی جاوے ہے۔
میو قوم کے پئے لکھاری بھی ہاں ،لکھ بھی رہاہاں۔اعلی و تخلیقی ذہن بھی راکھاہاں۔شاعر و ادیب ۔اخبار نویس۔اردو انگریزی میں بہترین تخلیق کار پایا جاواہاں۔ان کی لکھی ہوئی تحریر بطور نمونہ پیش کری جاسکاہاں۔
لیکن ایک بات کا مہیں ان کو دھیان نہ گئیو ہے۔کہ میو قوم کے لئے میواتی زبان میں نہ تو خاطر خواہ کوئی ادب ہے نہ یا کی تاریخ پے کوئی کام میواتی زبان میں ہورو ہے۔
کچھ لوگ تو میواتی زبان کو اہمیت ہی نہ دیوا ہاں۔ممکن ہے ان لوگن نے میواتی بولن میں دشواری آتی ہوئے۔

Advertisements


یا وے ایسا ماحول میں رچ بسا گیا ہاں جہاں میواتی بولنو ختم ہوگئیو ہے۔
تو ای اُن کی غلطی یا کمزور ی نہ ہے۔بلکہ فکری اعتبار سوُ ان لوگن کی خطاء ہے جن کا ہاتھ میں قوم کی باگ دوڑ ہی۔وے یاکو ادراک نہ کرسکا۔اور میواتی زبان میں لٹریچر کی فراہمی کا مہیں دھیان نہ دے سکا۔
اب بھی یہی غلطی من حیث القوم کرراہاں۔اور میواتی زبان مہیں کم ای لوگن کی توجہ ہے۔
سعد ورچوئل سکلز پاکستان۔


ایک نوجوان(سعد یونس مرحوم،میرو بیٹا) جو کہ تین سال پہلے بیس سال میں عمر میں انتقال کرچکو ہو ۔ کی کوشش کا نتیجہ میں قائم ہوئیو۔آج یا ادارہ کا مہیں سو چوتھی کتاب۔میواتی زبان میں شائع کری جاری ہے ۔جاکو نام۔
میو قوم کوشاندارماضی اور جنگِ آزادی 1857(مصنف:۔حکیم المیوات قاری محمدیونس شاہد میو)ہے
۔ ہمارے پئے کتابن کو بہت بڑو ذخیرہ موجود ہے۔یامیں دین اسلام ۔میواتی ادب ۔پرانی میواتی شاعری ۔تاریخ انگریزی ۔عربی ،فارسی ،سوُ ترجمہ شدہ کتاب۔جیسا موضوعات ہاں۔
لیکن کتاب چھپوانو کونسو آسان کام ہے۔جب ادارہ ہذا کی طرف سو ۔
۔مہیری
۔میو قوم کا ہیرو۔
میواتی کھانا۔

جیسی میواتی زبان میں لکھی گئی کتاب چھپوائی گئی تو لاکھوں روپیہ خرچہ آئیو۔
میوقوم نہ تو خود بِکے ہے، نہ کائی کام کی چیز اے خریدے ہے۔۔

نوں یہ ساری کتاب تحفان میں گئی۔۔
سعد ورچوئل سکلز پاکستان کی محنتی اور ہمہ وقت مصروف عمل ٹیم نے ای بات خندہ پیشانی سو برداشت کری ۔ اِنن نے بہتر طریقہ سو یہ کتاب میو قوم کا سمجھ دار لوگن تک پہنچائی گئی۔
(چوہدری آفتاب اختر۔عاصد رمضان میو۔طاہر نمبر دار میو۔عمران بلا میو۔شکر اللہ میو۔مشتاق احمد میو امبرالیا ممبران کمیٹی نے انتھک محنت کری)
لیکن میو قوم کا مہین سو خریدی کی کوئی شکل پیدا نہ ہوئی۔میری ٹیم کو کہنو ہے اگر میو قوم کے مارے تھوڑو بہت خرچ کر بھی لیوان تو کونسی آفت آجائے گی؟۔عاصد میو۔طاہر نمبر دار۔اور چوہدری آفتاب کو کہنو ہے حیکم صاحب توئے وسائل کا مہیں سو مار نہ کھان دینگا۔کام کری جا۔اپنی دھن میں لگو رہ۔
میری قوم کا باشعور لوگن نے نام ظاپر نہ کرن کی شرط پے اپنو حصہ گیرو۔ ای بات بتانی ضروری ہے جاسو میو قوم کا ریکارڈ میں آجائے۔جن لوگن نے مٹھی باندھ کے میو قوم کا ہیرو ۔نامی کتاب میں حصہ گیرو۔ان کا نامن سو میو قوم اے ضرور آگاہ کرونگو۔وے نام ذیل میں لکھا جارا ہاں۔کائی نے کتنو دئیو۔یاکو حساب موجود ہے ۔ کوئی بھی آکے دیکھ سکے ہے۔
جناب سکندر سہراب میو لاہور۔میڈم نسیم اقبال میو لاہور۔جناب بابا ذادہ ڈاکٹر محمد اسحق میو۔جناب شہزاد جواہر صاحب میولاہور۔جناب رائو غلام محمد صاحب میواسلام آباد۔انجینئیرجناب محمد امین صاحب میو قصور۔جناب مفتی مسعود الرحمن میوکاہنہ لاہور۔علامہ مولانا محمد احمد قادری میوپرانا کاہنہ لاہور۔جناب صوفی عرفان انجم میوسہانکے لاہور۔جناب یوسف شاکر میو اسلام آباد۔
یا وقت سعد ورچوئل سکلز پاکستان کی ٹیم۔
۔1۔میو قوم کوشاندارماضی اور جنگِ آزادی 1857(مصنف:۔حکیم المیوات قاری محمدیونس شاہد میو)
2۔مشتاق میوات،لکھاری مشتاق احمد میو امبرالیا(میواتی شاعری)
چھپوانا کی تیاری ہے۔ایک دو ہفتہ میں یہ دونوں کتاب میو قوم کا ہاتھن میں ہونگی۔
باقی کال لکھونگو۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme