میو قوم کا جوانن کو پنجابی سونگ کی تیاری

0 comment 56 views

میو قوم کا جوانن کو پنجابی سونگ کی تیاری
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد
میو قوم کاجوان صلاحیتن کا اعتبار سو خود کفیل ہاں۔ اپنی اپنی صلاحیتن کو اظہار موقع محل کی مناسبت سو کرتا رہوا ہاں ۔جدید میڈیا کی آمد نے مختلف انداز میں ہر ایک کو اپنی صلاحیت منوانا کو موقع فراہم کرو ہے۔کوئی فیس بک پے اپنا جوہر دکاھرو ہے تو کائی نے انسٹا۔ٹیوٹر(ایکس)پے اپنو اکائونٹ بنا راکھو ۔ٹک ٹاک اپلیکیشن نے جوان زیادہ متوجہ کراہاں۔ایک معاشرہ اور اخلاقیات میں ایک طوفان کی حیثیت راکھے ہے۔کچھ لوگ یا دھارا میں بہہ گیا۔کچھن نے اپنی جھولی بھرلی۔جتنی محنت اتنو پھل۔یامیں شک نہ ہے کہ یا طوفان میں معاشرتی حدود پامال بھی کری گئی ہاں لیکن بہت سا پہلو ایسا بھی سامنے آیا ہاں،جو پہلے موجود نہ ہا۔

Advertisements


پانڈوکی ضلع لاہور سو میو نیوز ڈاریکٹر شکراللہ میو کی رپورٹ کے مطابق پانڈوکی گائوںمیں پنجابی سونگ کی ویڈیو ریکارڈنگ کو سلسلہ شاندار انداز میں جاری ہے، جا میں میوات کا نامور ٹک ٹاک اسٹارز اور سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔یا موقع پے آواز کو جادوگر نوید خاں میو، چوہدری فیاض میو پانڈوکی، الطاف میو پانڈوکی، عباس پانڈوکی، جاوید میو جیابگا (ٹک ٹاکر و سماجی کارکن)، شکراللہ میو (ڈائریکٹر میو نیوز)، فہیم عباس پانڈوکی، سفیان میو، ذیشان میواتی، رفیق میو، دانش میو، ارسلان میو، مشتاق احمد میو امرالیہ اینکر پرسن میونیوز، نفیس شہزاد میو، شانی میو، اکبر قصوری، شہزاد میو، صابر میو، زوہیب میو، سجاد میو، مبین میو، بابر میو، یاسین بابا، صابر جیا بگا، ذیلدار بادشاہ اور شعیب میو سمیت دیگر نمایاں شخصیات نے شرکت کری۔


پنجابی سونگ کی شوٹنگ مختلف خوبصورت مقامات، خصوصاً پانڈوکی سفاری گارڈن میں کی جا ری رہی ، جہاں دلکش مناظر اور جدید فلمی انداز میں ویڈیو تیار کری گئی۔ ای سونگ اپنی دُھن، شاعری اور وڈیو کوالٹی کا لحاظ سو ایک منفرد تخلیق ثابت ہوئے گو۔
تقریب کا میزبان چوہدری فیاض میو پانڈوکی نے تمام میو ٹک ٹاک اسٹارز اور مہمانن کو پرجوش استقبال کرو اور ان کا اعزاز میں پرتکلف عشائیے کواہتمام کرو۔و اکو کہنو ہو کہ “میواتی نوجوان اپنی صلاحیتن سو نہ صرف سوشل میڈیا بلکہ فنی دنیا میں بھی ایک پہچان بنا را ہاں،موجود ہ کاوش بھی میو ثقافت اور بھائی چارا کی ایک خوبصورت مثال ہوئے گو۔”سونگ کی تیاری کے دوران تمام شرکاء خوشی دیدنی ہی ، جبکہ میو نیوز ٹیم نے یا پورا عمل کی خصوصی کوریج کری۔پنجابی سونگ بہت جلد ریلیزکردیو جائے گو ۔


رہی بات کہ گانا بجانا اور جدید سہولیات کی مدد سو اپنا جذبات کو اظہار کرنو۔میو ثقافت اور بڈان کی سوچ سو تطابق نہ راکھے ہے شرعی انداز میںمذہبی لوگ بہتر فیصلہ کرسکاہاں ۔لیکن بادی النظر میو جوانن کو انتخاب اور میدان عمل مین اترنو یابات کی نشان دہی کرے ہے ہمارے پئے کائی بھی میدان میں صلاحیتن کی کمی نہ ہے۔آج جوان پنجابی گانا پے محنت کررا ہاں کل کو میو ثقافت ۔و تاریخ پے بھی کام کرنگا۔ان کے پئے یا میدان مین تجربہ اور حوصلہ موجود ہوئے گو۔
میو قوم میں اجتماعی سوچ اور لائحہ عمل موجود نہ ہے۔اگر میو قوم میں اجتماعیت پیدا ہوجائے تو کچھ بھی کرو جاسکے ہے۔میو جوانن کو یا سلسلہ میں کوشش کرنو وقت کا لحاظ سو مناسب فیصلہ ہے۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme