میوون کی دنیا بھر سو محبت بھری فون کالز ،بیداری کی لہر

0 comment 29 views
میوون کی دنیا بھر سو محبت بھری فون کالز ،بیداری کی لہر
میوون کی دنیا بھر سو محبت بھری فون کالز ،بیداری کی لہر

میوون کی دنیا بھر سو محبت بھری فون کالز ،بیداری کی لہر
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔
میو قوم ایک عبوری دور ہو گزرہی ہے،پرانی باتن سو ،نئی باتن کا مہیں جاری ہے۔ جب سو میڈیا پے لکھنو شروع کرو ہے واکا نتائج آنا شروع ہوگیا ہاں ۔اندرون و بیرون ممالک سو انَ گنت کال آواہاں۔ان میں گھن کری کال خوشی اور جذبات اپنایت سو بھرپور رہواہاں۔انڈیا پاکستان ای نہ بلکہ یورپ امریکہ افریقہ میں بسن والا لوگ بھی رابطہ کراہاں۔جہاں تک موئے یاد پڑے ہے میں اِن میں سو

Advertisements

کائی اے بھی نہ جانوں ہوں۔ ان کی بات کچھ ایسے شروع ہووا ہاں ۔
اور سُنا بھائی کہا حال ہے؟
میں فلاں ملک میں رہ رو ہوں۔تیرا لکھی باتن نے بڑا غور و پڑھو ہوں۔
لالہ تو کہاں سو ہا؟ہم نےروز ترا کالمن کو انتظار رہوے ہے۔
سلام۔بھائی میں فلاں ملک سو فلاں بول رو ہو۔میں اتنا دِن سو باہر ہوں ۔
جب موقع ملے ہے تیری تحریر کو مطالعہ کرو ہوں۔
بھائی موئے تیری فلاں کتاب چاہے۔کہاں سو ملے گی؟
تینے جو ابھی کتاب لکھی ہے۔وائے تو بھیج دے۔
ہم توسو بہت خوش ہاں۔ہمارے مارے کوئی حکم ہوئے تو بتادئیو۔
یائی طرح ایک طویل فہرست ہے۔ لوگن کی محبت کو شکریہ۔
موئے بہت خوشی ہے کہ میری لکھی ہوئی بات لوگن تک پہنچ ری ہاں۔میو قوم پوری دنیا میں بکھری پڑی ہے ایک دوسرا سو رابطہ میں مصروف ہے۔پردیس میں بیٹھا لوگ اپنان کے مارے کتنا جھُرا ہاں ۔
یاکو اندازہ کون کرسکے ہے؟
یا ساری صورت حال سو اتنی بات پتو چلی کہ میواتی میں لکھنو میو قوم کی آواز ہے۔میو قوم یابات کی باٹ میں بیٹھی ہے کہ اُن کو میواتی بولی ۔میواتی ثقافت۔میواتی ادب۔ پہنچائیو جائے۔
جب ہمارا ادارہ نے میواتی میں لکھنو شروع کرو ہو تو ایک تھکا دین والو کام ہو۔واقف کار لوگ ناک منہ چڑھاوے ہا۔ان کو کہنو ہو کہ جب تیری اردو میں لکھی ہوئی کتب مقبول ہاں ۔
تو کہا لوڈ پڑی کہ اردو سو میواتی لکھائی مہیں آرو ہا؟۔لیکن آج موئے امید ہوچلی ہے کہ اگر کوئی

محنت و لگن سو کام لئے تو لوگ واکا مہیں جُھکا ہاں۔۔
انسان کو سب سو بڑو تعارف واکو کام رہوے ہے۔
جو لوگ کام نہ کراہاں۔یا قوم کی خدمت یا ہنر ،سو عاری رہوا ہاں۔
وے اپنو تعارف ۔گاڑی بنگلہ۔کاروبار۔یا باپ دادان کی ہڈین نے بیچن کا کاروبار کا بارہ میں فخر کراہاں کیونکہ ہنر خود ایک پہچان رہوے ہے۔
بنگلہ گاڑی کاروبار ان کی اہمیت اپنی جگہ لیکن یہ انسان کی شناخت نہ ہاں۔
بحمد اللہ۔سعد ورچوئل سکلز پاکستان
اپنو سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔ہماری محنتی ٹیم اپنا مشن میں لگی ہوئی ہے۔
(چوہدری آفتاب اختر۔چوہدری طاہر نمبر دار۔مشتاق میو امبرالیا۔شکر اللہ میو۔عاصد رمضان میو ۔کئین کا نام کائی مصلحت کی وجہ سو نہ لکھ سکو)میواتی تاریخ۔ثقافت۔ادب۔شاعری۔کی اشاعت میں بہت محنت کررا ہاں۔
مزیداری کی بات ای ہے کہ ہماری ٹیم میں چوہدری طاہر نمبر دار۔چوہدری آفتاب اختر۔مشتاق میو امبرالیا ۔ میواتی میں شاعری کراہاں۔ان کو کلام جڑائو ہے۔لیکن یہ کھلتا سا ای کھلا ہاں۔
جب کدی لہر میں آواہاں تو بتاواہاں ۔ہم نے میواتی زبان میں شاعر ی بھی کری ہے۔
بڑی خوشی کی بات ہے۔ان کا کلام اے جمع کرکے ضرور قوم کے آگے لانگا۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme