میوقوم کا ہیروز کی تلاش7۔

0 comment 11 views
میوقوم کا ہیروز کی تلاش7۔
میوقوم کا ہیروز کی تلاش7۔

میوقوم کا ہیروز کی تلاش7۔
میواتی زبان میں کتب کی یقینی فراہمی
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔
عرب لوگ کہوا ہاں
بِقَدرِ الكدِّ تُكتَسَبُ المَعالي
وَمَن طَلبَ العُلا سَهرَ اللَّيالي

Advertisements

جو اونچی اُڑان اُڑنو چاہے وائے راتن کو جاگنو پڑے ہےبلند مقام اونچی اوڑان بنیادی طورپے اُن خدمات کو صلہ رہوے ہے، جو انسان نے واوقت کری ہوواں ہاں جب دوسرا لوگ مزہ کی نیند سوواہاں یا کھیل کود اور بے فکری کی زندگی گزارا ہاں،عزت ،شہرت،مال دولت،بنیادی طورپے ان اوقات کی قیمت رہواہاں جب دوسران غفلت میں رہواہاں اور ای محنت کرے ہے۔
کل ہم احمد خاں میو کے پئے انجینیر ٹائون گیا۔مگرب ہم نے گھرے ہوگئی ہی۔موصوف کی مہربانی کہ وانے وقت دئیو۔ان سو وقت لینا کو سہرا عمران بلا میو اور شکر اللہ میو کے سَر ہے۔یہ دونوں اللہ کا بندہ اپنا کام کاج گھربار بار چھوڑ میو قوم کی خدمت کا فکر میں بھگا ڈولاہاں۔


موکو فون کراہاں کہ آج فلاں جگہ جانو ہے ۔فلاں سو ہمارو وقت ہوچکو ہےفوراََ پہنچ جا۔میں بھی پا دررکاب رہوہوں۔مشتاق ڈیوٹی پے جاتو یامارے آج بچھڑ گو۔بہر حال عشاء کے وقت احمد خاں کے پئے پہنچا ۔یہ آج کل بار کا الیکشن کا سلسلہ میں مصروف ہاں۔ان کا بیٹا ریحان خاں لاہور بار کی سیکرٹری جنرل کی سیٹ پے امیدوار ہے۔2020۔2020 میں جنرل سکرٹری بھی رہ چکو ہے۔کافی ذہین اور ہونہار قابل وکیل ہے۔ بہت سا وکیل لُنگ پھنگ رہوا ہاں ای شچی مانچ قابل و ذہین میو ہے۔پتو چلو کہ لاہور بار کو سب سو پہلو میو جنرل سکرٹری بنو ہو ،یاسو پہلے کوئی میو یا سیٹ پے الیکٹ

نہ ہویو ہو۔۔
بہر حال ان سو وقت لیو اور بات چیت کو سلسلہ چلو ۔میو سیاسیات۔اور نفسیات۔اور میون کا عبوری دور قیام پاکستان سو لیکے اب تک موصوف نے اپنا گہرا مشاہدات کی روشنی میں بات کری۔ای سلجھی ہوئی بات چیت ہی۔میو قوم کا بارہ میں بہت سا مخفی امور میرے سامنے آیا۔بالخصوص میو سرکاری ملازمین عدلیہ میں میو جج صاحبان۔میوخواتین کو اعلی عہدان تک پہنچنو۔وغیرہ۔
موصوف خود بھی واسا لاہور سوسپرنٹنڈنٹ کا عہدہ سو ریٹائرڈ ہے۔ان کو تجزیہ اور ان کی رائے بہترین و مناسب رائے ہی۔آج سو بیس تیس سال پہلا کا میو اور آج کا میون مین کونسی تبدیلی آئی۔یا وقت میون نے ترقی کے مارے کونسا اقدام کرنا چاہاں۔
موصوف نے بدوکی کالج کا بارہ میں بہت سی معلومات دی۔کیونکہ جب سو میو کالج بدوکی زمین وقت ہوئی اور انجمن اتھاد ترقی میوات کا قبضہ میں ای زمین آئی موصوف کائی نہ کائی صورت میں کابینہ کو حصہ رہو۔اورگذشتہ چالیس برس میں یا معاملہ میں کس نے کونسو کردار ادا کرو ۔سب کچھ بتائیو۔بات چیت اتنی پھیلی کہ وقت کو احساس ای نہ ہویو۔ سب سو اہم بات ای کہ احمد خاں باوجود ڈھلتی عمر کے اتنی دلچسپی سو بتلائیو کہ اتنو جوش و جذبہ تو جوانن میں بھی نہ دیکھو جاوے ہے۔
یاکے علاوہ ان کا برا بھائی نے قصور کی سیاسے مین کئی دیہائین تک بنیادی سیاست سو لیکے تحصیل ناظم تک کی سیاست کری۔ای سیاسے پانچ دیہائیں پے مشتمل ہے۔میو قوم کی نفسیات اور سیاسی کردار کو بہترین اور معتدل تجزیہ کرو۔
موصوف کی بات سُن کے ایسے لگ روہو کہ میرو اپنو بچپن لوٹ آئیو ہوئے۔ احمد خاں نے ٹھوس میواتی میں میو کلچر اور میو ثقافت کی نمائیندگی کری۔یابات سو بہت خوش ہوئیو کہ ہم لوگ میواتی زبان مین میو ہیروز کی زندگی کا بارہ میں لکھنا کی کوشش مین مصروف ہاں۔ان کے نزدیک ای کام وقت کی اہم ضرورت ہے یاکا بیک وقت دو فوائدہ ہاں ۔ایک تو میواتی زبان مین ادب و تاریخ تاریخ ہوری ہے ۔دوسرو میو قوم کا کامیدہ لوگن کی زندگی محفوظ ہوری ہے۔
بات چیت اتنی لمبی ہوئی کہ ہم نے گھر واپسی آتے آتے رات کو ایک بج چکو ہوجب سو ہم نے ای سلسلہ شروع کرو ہے ای کائی مہمان سو سب سو لمبی اور بامعنی گفتگو ہی۔آج ملاقات سو میون کی تنظیمات ان کا عہدہ دار اور میو قوم کی گھاٹ کو کندھا دین والان کا بارہ مین بہت کچھ معلومات ملی۔
موئے آج کل ڈبل محنت کرنی پڑی ہے دوستن ک ساتھ سفر انٹرویو۔رات کو ای سب کچھ کمپوز کرنو۔جاسو 26 سمتبر 2025 تک ای کتابی شکل میں آجائے ۔سعد یونس مرحوم کی برسی تو نہ کہوں لیکن سعد ورچوئل سکلز پاکستان کا چوتھا یوم تاسیس پے یائی کتابی شکل میں میو قوم کے سامنے پیش کرسکوں۔دن کم ہاں کام بہت زیادہ۔تقریب کا دعوت نامہ بنانا اور تقسیم کرنا۔اور ایوارڈ ڈزائن کرنا۔ان کی تیاری ۔کتاب کی چھپائی۔افراد کو انتخاب۔مہمانن کو دعوت وغیرہ بہت سا کام کام ہاں ۔آج کل نیند میں کفایت سو کام لئیو جارو ہے۔
موئے یابات کو حوصلہ ہے کہ میرا ساتھی مشتاق امبرالیا۔شکر اللہ میو۔عمران بلا جا محنت و مشقت سو کام لے راہاں ۔بروقت ہر قسم کا انتظامات ہوجانگا۔اللہ الحمد ولک الشکر

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme