میوقوم کا ہیروز کی تلاش14

0 comment 74 views

میوقوم کا ہیروز کی تلاش14
میواتی زبان میں کتب کی یقینی فراہمی
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔
میو قوم جا انداز سو آگے بڑھ ری ہے۔امید ہے کہ کائی حد تک اپنی حیثیت اور ضروریات کو ادراک کرچکی ہے ۔ ایک رُخ تو ای ہے کہ اجتماعی شادی۔جہیز۔نکاح و طلاق جیسا معاملات پے کام ہوروہے ،پوری قوم ان سطحی معاملات میں الجھی پڑی ہے۔
دوسری طرف جوان اور نیا تعلیم یافتہ اور کچھ کرن کی لگن میں آگے بڑھنا میں مصروف ہاں اجتماعی امور میں کوئی سمت مقرر نہ ہےلیکن زندگی آگے بڑھانا میں ہر کوئی اپنی کوشش میں

Advertisements

لگو ہوئیو ہے۔
جب کوئی بھی قوم اجتماعی طورپے آگے بڑھاہاں تو ان کے سامنے کچھ اہداف رہواہاں۔ان کا حصول کے مارے افراد تیار کرا جاواہاں۔ان کو وسائل مہیا کرا جاواہاں۔ مقامی طورپر ادارہ قائم کراجاواہاں۔ یہ سب کام اپنی مدد آپ کے تحت عمل میں آواہاں۔
پھر بہترین و باصلاحیت افراد کو انتخاب عمل میں آوے ہے تو قوم کی توقعات پے پورا اُترن کے مارے اپنی صلاحیتن نے صرف کراہاں ۔ایک وقت ایسو بھی آوے ہے وا میدان میں ۔اختصاص پیدا کرکے دنیا بھر میں اپنی صلاحیتن کو لوہا منوائیو جاوے ۔
گزشتہ کل ہماری ملاقات محمد نعیم سو ہوئی جانے ایم ایس سی آئی ٹی کرراکھی ہے۔ساتھ میں ان کی ٹیم ہی۔اپنا دفتر میں بیٹھا اپنا پروجیکٹن پے کام کرراہا۔ضلع قصور کا دور دراز دیہاتی علاقہ سو تعلق ہے۔ان کی پوری ٹیم مکمل توجہ و یکسوئی سو اپنا کام میں مصروف ہی۔ای جوان اپنی محنت کا بل بوتا پے آگے بڑھو ۔آئی ٹی کا شعبہ سو جُڑو۔پہلے نوکری کری۔پھر اپنی کمپنی بنائی ۔امیریکہ میں کمپنی رجسٹر کروائی۔پاکستان میں بھی اپنی کمپنی رجسٹر کروائی۔آج ہیلتھ کئیر کا شعبہ میں

بہترین کارکردگی دکھارو اور بہترین کمائی کررو ہے۔
اصل تعارف تو ہماری کتاب “میو قوم کا ہیروز ” میں آئیگو۔لیکن خوشی یابات کی ہے کہ جب پوری قوم جہیز۔نکاح و طلاق۔تنظیمی عہدہ ۔فوٹو شیشن میں پھنسی ہوئی۔ای جوان الگ تھلگ ہوکے اپنی اڑان بھر رو ہے۔
ہماری ٹیم۔عمران بلا۔مشتاق میو امبرالیا۔شکر اللہ ایسا ہیرا اور قابل تقلید لوگن سو رابطہ کرکے قوم کے سامنے لاکے کھڑی کرری ہے۔امید ہے ان کی محنت نوجوان نسل کی ضروریاتن کی تکمیل کی ایک راہ ثابت ہوئے گی ۔ یا وقت میو طالب اور میو قوم کا جوان اے تنظیم۔ایک دوسرا کی ٹانگ کھنچائی سو گھنو یاکو فکر ہے کہ واکی تعلیم اور آن والا وقت میں بہتر مستقبل کیسو ہوئے گو۔
جب کہ مجموعی طور پے آئی اور جدید اے آئی ٹیکنالوجی کے بارہ میں میو قوم کا رہنما اور ٹھونڈان کے پئے کوئی منصوبہ بندی نہ ہے۔نئی نسل کے مارے کوئی لائحہ عمل نہ ہے۔اگر ہے بھی تو واکو اظہار نہ کرو گئیو ہے۔کائی نے یابارہ میں نوجوان نسل کے مارے منصوبہ بندی کری ہے تو میڈیا پے آنی چاہے۔
نعیم اور واکی پوری ٹیم کو کل برو اتوار کیپس کالج میں ہون والا سعد ورچوئل سکلز کا چوتھا یوم تاسیس۔اور ،میو قوم کا ہیرو”کی پہلی جلد کی رونمائی۔پروگرام آنا کی دعوت دی ہے۔ویسے میو قوم کو جو فرد یا جماعت بھی شرکت کرنو چاہے سبن کو دعوت ہے۔نعیم اور واکی ٹیم نے دعوت قبول کرلی ہے۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme