میواتی زبان میںچند کتب تکمیل کا مراحل میں۔

0 comment 28 views

میواتی زبان میںچند کتب تکمیل کا مراحل میں۔
(1۔ملت راج شاہی۔2۔میونی ، کوایک تاریخی کردار۔3۔میرو داغستان)
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔
جنوری 2026 گھن کرو نکل چلو ہے۔ٹھنڈ نوں کہہ ری ہے کہ ،بس میں ای ہوں۔
ٹھنڈ تو ہر بار رہوے ہےلیکن اب کے ٹھنڈ آئی تو لیٹ۔لیکن اللہ یاد کروادئیو۔
زندگی برف کی طرح پگھلتی جاری ہے۔زندگی کا برتن میں سو میری زندگی کی 52 بوند ٹپک چکی

Advertisements

ہاں۔
پتو نہ ہے اور کتنی باقی ہاں۔سرد موسم کو بہانہ ہے۔کہیں بھی آنو جانو بند ہے۔
میں ہوں۔میرو کمپیوٹر ہے۔دماغ میں خیالات کو بہائو ہے۔میری آنگلی ہاں۔
جیسے ہی کوئی سوچ آوے ہے۔کمبل میں سو ہاتھ باہر نکلے ہے۔کی بوڑڈ پے انگلی چلنی شروع ہوجاواہاں۔
جنوری کا مہینہ میں تین کتابن پے توجہ رہی۔
(1)تاریخ ملت راج شاہی۔
ای کتاب میوات کی سرزمین میں روحانیت کو اُبلتو ہوئیو چشمہ،سوندھ شریف میں بسن والا خاندان کی خود نوشت اور تاریخ ہے۔
میواتی ثقافت و تاریخ پے جو مواد بھی ملے واکی اشاعت ہمارا (سعد ورچوئل سکلز پاکستان//سعد طبیہ کالج )منصوبہ کو حصہ ہے۔
قانونی و اخلاقی اجازت ہوئے توایسی نایاب چیزن کی اشاعت،ان پے اخرجات کرنو۔
ان کی ڈیجیٹل فارمٹنگ میں تیاری۔پھرمیواتی میں ڈھالنو۔ہر ایک مرحلہ توجہ کو مستحق ہے۔
تاریخ ملت راج شاہی۔
بنیاد ی طور پے ایک ایسی دستاویز ہے جو صرف خاندان راج شاہ کا حالات ہی بیان نہ کرے ہے۔
بلکہ ایک تحریک کی نشان دہی ہے کہ میوات کی سرزمین میں بڑا لوگن نے اتنی دلچسپی کیوں ہی۔
یا کتاب میں۔سیرت النبیﷺ۔خلفائےراشدین،اصحاب تصوف کا سلسلہ جات۔حکایات۔عربی عبارات۔فارسی،ہندی میواتی ڈوہا۔ کہاوت۔سلاسل تصوف کا شجرہ۔ غرض کہ ایک ایسو گلدستہ ہے۔جاکی مہک دور دور تک جاوے ہیے۔
یاکا مطالعہ سو پتو پڑے ہے کہ دیوبندی بریلوی مکتب فکر کا لوگ، جاانداز میں آج سوچا ہاں۔پہلے ای سوچ نہ ہی۔
میوات کی سرزمین کا بارہ میں روحانی سفر کی یا داستان کا مطالعہ سو پتو چلے ہے۔
دونوں مکتب فکر اور سلاسل مذاہب کا بانیین میوات میں راج شاہی گھرانہ میں ایسا مہمان بنے ہا۔جیسے اپنی جنم بھومی میں۔
مکتب دیوبند نے لٹریچر اور تاریخ پے کچھ مواد شائع کرو۔کتاب لکھی، تاریخ مرتب کری۔
بریلوی مکتب فکر نے بھی قلمی کام کرو۔
لیکن دونوں گھاں کو مختلف سوچ اور عقیدت نے اتنو غلبہ پائیو کہ تاریخ میواتی ثقافت۔یا ہڑبونگ سو اٹھن والی دھول میں اٹ کے رہ گیا۔
میو قوم کا دونوں مکتب فکر ایسی عقیدت بھری جادو نگری میں پرویش (داخل)کرگیا کہ۔عقائد و نظریات پے ایسی بحث چِھڑی کہ میو قوم اور میوات کو وجود ہی اوجھل ہوگئیو۔
تعصب اور کچھ کم علمی،خود غرضی کچھ ایک دوسرا کی کھنس میں مذہبی طبقہ نے ایسو کردار ادا کرو
کہ میو قوم اور میوات کی شناخت گم ہوکے رہ گئی۔
تاریخ ملت راج شاہی۔
تاریخ کی اُو گواہی ہے جائے دونوں مکتب فکر کا لوگ بھول چکا ہاں۔
موئے نہ ہے پتو کہ ایسا شہ پاران نے ہم کیوں شائع نہ کراہاں؟۔
سوندھ شریف کا روحانی وارثن نے توجہ کرنی چاہے کہ یا کتاب اے میو قوم کے سامنے پیش کراں۔
ہم نے ای کتاب نیٹ سو حاصل کرکے۔کمپیوٹراز شکل میں ڈھالی ہے۔
یاکی پرانی چھپائی لیتھو میں ہی جاکو پڑھنو الگ سو ایک محنت ہی۔
پھر یا میں عربی،فارسی اشعار کو ترجمہ۔میواتی ادب کا ڈوہا۔ان سب کو قابل قبول ترجمہ۔ ایسا مراحل ہا ۔
جو ایک پوری جماعت کی توجہ چاہوے ہا۔ خدا خدا کرکے ایک ایک سطر پے توجہ کری۔بحمد اللہ نئی کمپوزنگ مکمل ہوچکی ہے۔
یا 375 صفحات کی ضخیم کتاب پے، دوسری کتابن سو کہیں زیادہ توجہ دی گئی ہے۔ یاکی کئی وجوہا ت ہاں۔
(1)ؔتاریخ ملت راج شاہی۔
میوات میں بسن والی میو قوم کی روحانی۔سیاسی۔سوچ کی ایک جھلک ہے۔
(2)تاریخ ملت راج شاہی۔
دونوں مکتب فکر کے مارے ایک گہری لکیر ہے۔کہیں۔عقیدت۔نظریات۔اور گروہ بندی اور دَبی ہوئی کھنس ابھر کے سامنے نہ آجائے۔
(4)تاریخ ملت راج شاہی۔
جب یابارہ میں سوندھ شریف کا وارثن نے پتو چلے گو،ان کو رد عمل کہا ہوئے گو؟
کیونکہ میوقوم کائی اے کرے نہ ہے۔جے کوئی کرن لگ پڑے ہے تو واکا سو خصم اٹھ کھڑا ہووا ہاں۔
بہر حال اللہ نے ایک مرحلہ بحسن و خوبی طے کروادئیو ہے۔
امید ہے ای کتاب بھی جلد میو قوم کی علمی تشنگی دور کرن کے مارے جلد مارکیٹ میں آجائے گی۔
باقی دو کتاب۔
میونی کو تاریخی کردار۔
۔ ای میری لکھی ہوئی کتاب ایک میونی کی زندگی اور میو معاشرہ میں بیربانی اہمیت اور تاریخی کردار پے مبنی ہے۔
ای کتاب ایسی ہے جو تاریخ سو گھنی میو معاشرہ کی آپ بیتی ہے۔یائے پڑھ کے ایسو لگے گو کہ میوات کیسو ہو؟۔وغیرہ


میرو داغستان۔
ایک کتاب روسی ادب کو شاہکار ہے۔یاکو ترجمہ تقریبادنیا کی ہرز بان میں ہوچکو ہے۔میواتی میں ہم نے کردئیو۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme