
میرو پیارو پاکستان
سکندر سہراب میو
سارا جگ میں ادل پچھان۔ میرو پیارو پاکستان
میری دھرتی میری جان۔ میرو امبر میرو مان
میرا پربت اور میدان ۔ میراکھیت بھرا کھلیان
ساراجگ میں ادل پچھان۔ میرو پیارو پاکستان
2
میروکے پی کے پنجاب۔ جیسے ہنستوپھول گلاب
جیسے ساون رت کو خواب۔ جیوے سندھ بلوچستان
ساراجگ میں ادل پچھان ۔میرو پیار وپاکستان
3
گاتی ندی جھرتا جھرنا ۔گہرا سمدر بہتا دریا
بگیاجنگل یا کی سو بھا۔ پھولی سرسو مہکا دھان
سارا جگ میں ادل پہچان۔میرو پیارو پاکستان
4
جا گے کھیتن میں ہریالی۔ جھومے باگن ڈالی ڈالی
روہکے پون گھنی متوالی ۔ ہم پہ رب کو بڈو اسان
سا را جگ میں ادل پچھان۔میرو پیارو پاکستان
5
میں نے دیکھو سب سینسار۔ کوئی اور نہ ایسو یا ر
یاکا رکھوالا جی دار۔ راکھاں دھرتی ماں کو مان
سارا جگ میں ادل پچھان۔میرو پیارو پاکستان
6
اپنا یارن کو پھلواری۔اپنا دسمن کودو دھاری
اپنی دھرتی جان سو پیاری۔اپنو مالک رب رحمان
میرو پیارو پاکستان۔سارا جگ میں ادل پچھان
۔۔۔