محافظ ارائولی :میواتی زبان میں۔

0 comment 18 views
محافظ ارائولی :میواتی زبان میں۔
محافظ ارائولی :میواتی زبان میں۔

محافظ ارائولی :میواتی زبان میں۔

Advertisements

لکھاری۔جناب نواب ناظم میو صاحب۔
مترجم: حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
منتظم اعلی سعد میو ورچوئل سکلز پاسکتان

میو قوم یا لحاظ سے مالا مال ہے کہ یا میں لٹھ اور تلوار کا دھنی پیدا ہویا ،تو ساتھ میں قلم کا دھنی میں کائی سو پیچھے نہ رہا۔زندگی کی مصروفیات انسان اے مصروف ہی نہ کراہاں، بلکہ

بہت آگے تک لے جاواہاں ۔
نواب ناظم صاحب وَا وقت لکھاری اور شاعر و کالم نگار،صحافی ہو ،جب ہم لکڑی کی پھٹی پے لکھائی سیکھے ہا۔پھٹی پوچے ہا۔لکھے ہا ۔مٹاوے ہا۔لیکن نواب صاحب سو کائی نہ کائی انداز میں واقفیت ہی۔وقت کو پیہ نوں ای گھومتو رہو۔نواب صاحب نواب جوانی سوُ بوڑھاپا میں چلو گیو۔ہم

بچپن سو جوانی اور اب ڈھلتی عمر میں پہنچ گیا۔
علمی شخصیات نہ تو کائی تعارف کی محتاج رہوا ہاں۔نہ ہی بکائو مال۔یا پیسہ کی چمکن پے تھرکن والا بدن۔یہ تو آداز طبیعت کا مالک رہوا ہاں ۔جو قدرت ان کا ذہن میں گیرے ہے ۔لکھ دیواہاں۔نواب صاحب کی کتابین نے دیکھ کے ایسے لگے ہے کہ نواب ناظم کائی شخصیت کو نام نہ ہے۔بلکہ ایک ادارہ ہے۔
ایک پس ماندہ علاقہ میں کم وسائل اور نامساعد حالات میں اتنو علمی ذخیرہ تخلیق کردینو سوائے۔لکھن والی کی تڑپ کے یا پھر خدا وند کی مہر کے سوکیسے ممکن ہوسکے ہے؟۔
میرے ساتھ ان کی محبت اور شفقت بہت پُرانی ہے۔کدی مدی جب گائوں جائوں ہوں تو صاحب اقلم ادب۔کا در پے بھی قدم بوسی کو پہنچ جائو ہوں۔نواب ناظم صاحب ایک ملن سار شخصیت ہے ۔ان کے پئے بیٹھ کے کدی وقت گزرن کو احساس ہی نہ ہویو ۔
میو قوم کے مارے اُن کی محنت اور ادبی کاوش کائی سوُ ڈھکی چھپی نہ ہاں۔میں جب بھی اُن سو ملن گئیو اُنن نے موکو اپنی کتابن کو انتخاب تحفہ میں دئیو۔ میں نہ سمجھ سکو کہ نواب صاحب کی مہربانین کو کیسے شکریہ ادا کروں۔پچھلا کچھ مہینان میں ان کا مہیں سو کئی کتاب تحفہ میں ملی۔جیسے ۔اضطراب۔مہارانی۔لمحوں کا زہر۔محافظ ارائولی۔میوات ایک کھوج۔ وغیرہ قیمتی اور بہترین تحائف کی تعریف کرنو قلم و قرطاس کے ساتھ ظلم کرنو ہے۔
ایک دن بات ای باتن میں، بات ہون لگی کہ” محافظ ارائولی” اگر میواتی زبان میں ڈھال دی جائے تو بہترکام ہوجائے۔میں نے ای ذمہ داری قبول کرلی۔یامیں کہاں تک کامیابی ملی ہے۔یائے تو پڑھن والا ای بتانگا۔میرو جو کام ہو ،کردئیو،اللہ کرے نواب ناظم صاحب اے بھی ای محنت پسند آجائے
سعد طبیہ کالج //سعد میو ورچوئل سکلز پاکستان۔
یابارہ میں کوشش کرری ہے کہ میو قوم کی ثقافت۔تاریخ۔ادب ۔شاعری۔جنگی مہمات۔میواتی قوم کی نفسیات۔مزاحمتی زندگی۔میو قوم کی معاشرت۔ اور بہت کچھ ۔تقریبا بیس سو گھنی کتاب میواتی زبان میں لکھی جاچکی ہاں۔بساط بھر یومیہ بنیاد پے میواتی زبان میں لکھو جارو ہے۔
ابھی تازہ ترین ۔میواتی میں کئی کتاب ۔
میونی۔
۔میواتی طب۔
۔ میوات کی تاریخ اور میو قوم ایک تہذیبی و تمدنی مطالعہ”۔
۔مسند شہاب(حدیث کی کتاب) ۔
میو قوم کے سامنے پیش کرن کے مارے بالکل تیار ہاں۔۔
سردست محافظ ارائولی۔کو میواتی ترجمہ پیش خدمت ہے۔

حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
منتظم اعلی :سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ
سعد ورچوئل سکلز پاکستان

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme