فتح نامہ میوات

Advertisements

یامیں کوئی شک نہ ہے کہ میوات کی مردم خیز سر زمین میں جہاں تیر و تلوار ۔بھالہ و نیزہ۔تلوار اور لٹھ کا دھنی پیدا ہویا۔یائی  طرح ۔خاک زرخیز میں قلم کا دھنی بھی پیدا ہویا۔

محمد کمال اللہ ین کمال سالار پوری بھی انہی لوگن میں سو ایک ہو۔ساری زندگی  غربت  مفلسی اور ناداری کا بوجھ تلے خود بھی دَبو رہو اور ان کو قلم بھی یا بوجھ تلے سسک تو رہو ۔کاش ان کا جذبہ خدمت کو میو قوم مناسب میدان مہیا کردیتی تو فتح نامہ میوات ۔ شاہنامہ اسلام یا یائی طرح کی دوسری شاہکار کتابن سو کائی بھی طرح کم نہ ہوتی۔

کمال سالار پوری کی ای کتاب میو قوم کی بہادری اور شجاعت بلند حوصلہ اور  اور میو قوم کی دفاعی صلاحیت  کی کمال عکاسی کرےہے۔وائی جگہ جا قوم کے مارے بیماری اور بوڑھاپا میں فتح نامہ میوات لکھ رو ہے ۔واکی بے رخی۔نظر اندازری۔کسمپرسی کسی کی شکایت کرروہے۔

یامیں شک نہ ہے کمال صاحب نے بہترین انداز میں میو قوم کی ترجمانی کری ہے،لیکن میوقوم کی بے رخی اور اپنا اہل قلم سو بے اعتنائی کی شکایت بھی ساتھ ساتھ کری ہے۔ آدھی صدی سو گھنو عرصہ ہوگیئو۔میو قوم  نے اپنا اہل قلمن نے نظر انداز کرن والی روش نہ چھوڑی ہے۔

میو قوم میں ہزار ہا صفات ہاں، لیکن علم بے زاری، کتاب سو دور رہنو۔علمی خدمات سو دور رہنو، آج بھی دیکھو جاسکے ہے۔میو قوم کے پئے مال و دولت آگئی۔تعلیم عام ہوگئی۔ دوسرا وسائل مل گیا، لیکن علم و ادب  اور کتاب بینی کا مہیں سو آج بھی ای قوم ننگی۔بوچی ہے۔مطالعہ نہ ہونا کے برابر ہے۔اگرمیو قوم کتاب اور اہل علم کی قدر کرن لگا جائے تو یامیں نکھار پیدا ہوجائے۔

کمال سالار پوری مرحوم تو جنت کو باسی بن گئیو لیکن جو موجود ہاں ۔جیسے قیس چوہدری ۔ سکندر سہراب۔ایسا لوگ   ان کی علمی خدمات کو اعتراف کرو جائے تو کمال سالار پوری کو اپنی میو قوم سو کرا شکوہ کو ازالہ کرو جاسکے ہے۔

کمال سالارپوری صاحب کی کتاب”فتح نامی میوات” سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ//سعد ورچوئل سکلز پاکستان کا مہیں سو نیا سرا سو کمپوز کرواکے ڈیجیٹل ایڈیشن  میو قوم کے مارے تیا رکرو ہے ۔ای میو قوم کو تاریخی ورثہ ہے۔یاکی حفاظت قوم کو فریضہ ہے۔

یاکتاب کی اشاعت میں دو شخصیاتن کو ذکر ضروری ہے۔

(1)حضرت علامہ محمد احمد قاری میو (سابقہ صدر انجمن  اتحادترقی میوات،میو شوشل خدمت گزار۔عالم۔کئی علمی ادران کا مدیر)

(2)محترم جناب نواب ناظم صاحب(لکھاری۔صحافی۔مدیر۔رونامہ سسٹم/بارڈر لائن۔اور سینکڑوں کتاب ن کو لکھاری)

ان  کے علاوہ بے شمار میو قوم میں ایسا دردمند افراد موجود ہاں جو قوم کے مارے کچھ کرنو چاہاں ۔کر بھی رہاہاں۔لیکن ان کی کاوش اور محنت بکھری پڑی ہاں۔میو قوم کی خدمات کو میدان خدمت بہت وسیع ہے یامیں انفرادی خدمت کم دکھائی دیواہاں۔بہت سا ادارہ اپنا اپنا انداز سو میو قوم کے مارے بساط بھر خدمات میں لگا ہویا ہاں ۔کچھ میڈیا کی وجہ سو سامنے ہاں کچھن کو لوگن نے علم نہ ہے۔لیکن ہر خدمت گزار قابل تحسین ہے۔

خیر اندیش،طالب دعا

حکیم المیوات قاری مغمد یونس شاہد میو

منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی//سعد ورچوئل سکلز پاکستان

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme