طبی خدمات کو اعتراف ،گولڈ میڈل،شیلڈ۔سرٹیفکیٹ۔

0 comment 56 views

طبی خدمات کو اعتراف ،گولڈ میڈل،شیلڈ۔سرٹیفکیٹ۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
اللہ تعالیٰ میو قوم میں بے شمار باصلاحیت لوگ پیدا کراہاں۔اپنا اپنا میدان میں اِنن نے کارہائے نمایاں سر انجام دیا ہاں۔
مصنف ہاں ،لکھاری ہاں ۔مورخ ہاں۔ناول نگار۔تعلیمی ماہرین۔نفسیات ،کیمسٹری۔فزیکس۔بیالوجی۔طب۔بے شمار شعبہ جات میں میو قوم کا سپوتن نے خدمات سرانجام دی ہاں۔
لیکن قوم میں کوئی مربوط نظام نہ ہے۔یامارے یہ کاوش مجموعی طور پے میو قوم کے بجائے انفرادیات میں شمار ہوواہاں۔
راقم الحروف کو میدان عمل طب و حکمت ہے۔ساتھ میں بہت سا موضوعات پے کتابن کی لکھائی

Advertisements

پڑھائی ہے۔
۔خدمات ملکی و غیر ملکی سطح پے ہاں۔انٹر نیٹ آن سو پیچھے فاصلہ سمٹ کے رہ گیا ہاں۔طبی میدان میں تیس پنتیس سالہ خدمات ہاں۔ساتھ آٹھ سال سو انٹر نیٹ پے طبی کلاسز چل ری ہاں۔
مختلف موضوعات پے میری 150 کے قریب کتاب موجود ہاں،جن میں بیس پچیس میواتی زبان میں ہاں۔طب کا موضوع پے پچاس کے قریب کتاب موجود ہاں۔
طبی یونفکیشن پاکستان ۔
پاکستان بھر کی نمائیندہ طبی تنظیم ہے۔جو اطباء کا معاملاتن نے دیکھے اور حکومتی سطح پے اطباء کی نمائیندگی کرے ہے۔ یاکو سینئر نائب صدر جناب سید زاہد وصی زیدی شاہ صاحب نے تنظیم کام مہیں سوبطور نمائیندہ کے وقت لئیو اور کہی کہ ہم آپ کی خدمات کا اعتراف میں گولڈ میڈل دینو چاہاں۔اگر وقت دئیو تو ہم آپ کا نام اے اطباء و حکماء ۔معالجین کو ملک گیر اکٹھ ہورو

ہے،میں بلانو چاہاں،
میں نےان کا اغراض و مقاصد پوچھا۔شاہ نے بتائیو کہ صرف تیری بقائے طب کی کاوش۔اور خدمت طب کا اعتراف میں توئے سہانو چاہواہاں۔۔
شاہ جی کو کہنو ہو کہ ایک کوئی دوسرو میو طبیب بھی ہم کو دے جائے تو بہتر سمجھا۔
ہم نے دو میون کی خدمات کو اعتراف کرنو ہے۔تیرو تو ہم نے پتو ہے۔دوسرا تیرا منتخب بندہ ہوئے تو بہتر رہے گو۔۔
میں نے حکیم صوفی عرفان انجم کو بتائیو۔تو شاہ جی کہن لگو یاکو تو ہمار اذہن میں پہلے بھی ہو۔
جب تینے نام لئیو تو ۔بات پکی ہوگی۔
صوفی عرفان انجم گائوں سہانکے سو پہنچو۔میں بھی گولڈن پیلس چائنہ سکیم لاہور پہنچو۔
شاندار قسم کو استقبال کرو گئیو۔طبی یونفیکشن پاکستان کا مرکزی صدر سمیت دیگر عہدہ دارن

نے آگے بڑھ کے ملاقات کری۔
کارڈ جاری کرا گیا۔اور سٹیج پے مہمان خصوصی کی سیٹ پے بٹھا دئیو گئیو ۔
عرفان انجم صاحب پہلی صف میں مہانان خصوصی کے طورپے بٹھائیو گئیو۔۔
کئی سو اطباء اپنا اپنا مجربات۔مشاہدات اور خیالات ۔نظریات اور زندگی کا نچوڑن نے پیش کرراہا۔
قدم آدم سکرین پے مناظر پیش کرا جارہا۔۔
چاروں گھاں کو ماہر اطباء نے اپنی اپنی پروڈیکٹ آزمائش و فروخت کے مارے سجا راکھی ہی۔
وقت کی قلت ہی۔ہر کائی کو دو چار منٹ کو وقت دئیو جارو ہو۔
جب میرو نام پکارو گئیو۔آج ہمارے بھینتر طبی دنیا کی مایہ ناز شخصیت۔مصنف،محقق۔ماہر غذائیات۔نباض۔ جناب حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔تشریف لایا ہاں۔ہم خوش آمدید کہواہاں۔۔پورو حال تالین سو گونج اٹھو۔
ای سب کچھ میری توقع اور سوچ کے خلاف ہو۔میں سمجھ رو ہو کہ جیسے دوسری تقریبا میں میڈل ۔شیلڈ وغیرہ دی جاواہاں،ایسے یہ بھی دینگا ۔ لیکن ان لوگن کا جذبہ اور توجہ اے دیکھ کے حیران رہ گئیو۔
سب سو بڑی بات ای کہی گئی کہ حکیم المیوات کی میواتی زبان میں لکھی گئی کتاب،میو قوم کی تاریخ اور ادب میں گرانقدر اضافہ ہاں۔طبی یونیفکیشن پاکستان ان کی خدمات کو اعتراف کرے۔ای ہمارے مارے اعزاز کی بات ہے۔
ایک بار تو موئے ایسو لگو کہ۔شایدمیو قوم کی بے توجہی کو کفارہ ادا کرو جارو ہے۔۔۔
جا قوم کے مارے اتنی جدو جہد کری جاری ہے واکا کم ہی لوگن نے شاباسی دی ہے۔
جتنی یہ لوگ عزت دے رہاہاں ۔میو قوم کی عدم توجہی کو خدا نے کفارہ کی صورت پیدا کردی ہے۔
میںصوفی عرفان انجم کو شکر گزار ہوں۔
یانے میری قدم بقدم معاونت کری ۔اتنی بھیڑ میں اجنبیت محسوس نہ ہون دی۔
جن باتن کو موئے بھی پتونہ ہو۔صوفی صاحب نے میو قوم کی بہترانداز میں علماء اور میو قوم کی نمائیندگی کری۔
صوفی صاحب کی شخصیت میو قوم کی نمائیندگی کے مارے جو رُخ اور اپنایت اور درد ۔
علماء اور میو قوم کے مارے میرے سامنے آئیو ۔پہلے نہ ہو۔
صوفی صاحب خوددار۔بہترین عالم اور طبیب کی حیثیت سو اپنو ایک مقام راکھاہاں۔
موکو طبی یونیفکیشن پاکستان نے جو بڑی شیلڈ دی۔
سچی بات ای ہے کہ یاکو مستحق صوفی عرفان انجم ہو۔
لیکن ای فیصلہ بلان والان نے کرو ہو ۔میرو کوئی عمل دخل نہ ہو۔
لیکن میں سمجھو ہوں کہ صوفی صاحب یاکو زیادہ مستحق ہو۔۔۔
بقیہ کل۔۔۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme