سخاوت کامہینہ میں ایک سخی کی سخاوت۔

0 comment 5 views
سخاوت کامہینہ میں ایک سخی کی سخاوت۔
سخاوت کامہینہ میں ایک سخی کی سخاوت۔

سخاوت کامہینہ میں ایک سخی کی سخاوت۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
رمضان المبارک1447 کی رحمت بھری ساعات میں ہر کوئی اپنا اپنا انداز میں سخاوت میں مصروف ہے۔
مقصود صرف اور صرف اللہ کی رضاء اور نبی ﷺ کی پیروی ہے

Advertisements

،
اللہ تعالیٰ نے جاکو دیو ہے یا جاکو مالی آسودگی فراہم کری ہے۔ان رحمت کی گھڑین میں ضرور استفادہ کررو ہے۔
کئی دن پہلے علامہ محمد احمد قادری صاحب کو فون آئیو کہ آپ اے میرے پئے،اتوار والے دن ضرور آنو ہے۔
میں نے ہاں بھری ۔کل اتوار کو دن ہو ۔جاپہنچو۔موسو پہلے حاجی نور محمد صاحب پاکستان میو اتھاد کو رہنما موجود ہو۔
جامعہ عثمانیہ پرانا کاہنہ لاہور میں خواتین کی بڑی تعداد پہلے سو موجود ہی۔ایک مجمع ہو۔
جوان، ادھیڑ عمر، اور بوڑھی خواتین سلیقہ سو ایک لائن میں بیٹھی ہی۔
کچھ خواتین علامہ محمد احمد قادری صاحب کا دفتر میں اپناراشن کارڈ حاصل کرن کے مارے بات چیت میں مصروف ہی۔
میں اور حاجی نور محمد صاحب مختلف امور پے تبادلہ خیالات کرتا رہا
۔علامہ صاحب اپنے سامنے رکھا ہویا حساب و کتاب کے مطابق لسٹ میں موجود خواتین کا راشن کارڈ اور نمبرز کی تصحیح و تلاش کرتا رہا۔
کچھ ہی دیر علامہ صاحب کا بیٹا اور بیٹی بھی آگیا۔راشن دراصل انہی بچان کی طرف سو تقسیم کرو جارو ہو۔
ای سلسلہ عرصہ پچیس سال سو چلو آرو ہے۔
بیوہ خواتین کے مارے ماہانہ بنیاد پے راشن وغیرہ پہنچانا کو سلسلہ جاری ہے۔
رمضان المبارک میں، رمضان پیکج کے تحت کئی سو خواتین ،آٹا گھی ۔چینی۔ شربت وغیرہ کا حصول میں کامیاب ہووا ہاں۔
تقریبا دن گیارہ بجے علامہ صاحب نے حاجی نور محمد اور میں بلایا۔
کہ بسم اللہ کرو۔میں نے آٹا کو تھیلہ پکڑو حاجی نور محمد میو کے پکڑادیو
نوں تقسیم شروع ہوگئی۔
علامہ صاحب کوماننو ہوکہ تم دونوں میو قوم کابڑا ہونا کے ناطے۔تبرک کے مارے بلایا گیا ہو۔
کہ اپنا ہاتھن سو یا خیر کا کام میں شریک ہوجائو
لوگن نے باتن سو پتو چلو کہ ای سلسلہ کئی سالن سو تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔
ایک بڑی عمر کی بیربانی کہتی سنی گئی ہی کہ پچیس سال سو ای سلسلہ چلو آرو ہے۔
سب سو پہلو راشن حاجی نور محمد کا ہاتھن سو۔ دوسرو میرا ہاتھن سو تقسیم کرائیو۔
علامہ صاحب نے شکریہ ادا کرو اور ہم کو اجازت دی کہ روزہ سو ہو۔ تم دیررہوگاتو تک تنگ ہوئوگا۔
اگر جانو چاہو تو جاسو ہو۔
باقی کام خدمت پے مامور بچی اور خواتین کرلیں گی۔
آج نماز فجر سوپیچھےآرام کے مارے کچھ دیر کڑی سیدھی کرن لیٹو تو دس بجت آنکھ کھلی۔
آج کی منزل(تقریبا دس پارہ تلاوتقران کریم) بھی رہ گئی ہی۔کچھ لکھائی پڑھائی والو کام بھی باقی ہو۔
اجازت غنیمت سمجھی اور دونوں واپسی کے مارے چلا آیا۔
حاجی نور محمد میو رائیونڈ سو آئیو ہو۔سوئے آصل مہیں چلو گئیو ۔میں اپنا گھر کو آگئیو۔
اللہ تعالیٰ علامہ محمد احمد قادری صاحب کی سخاوت اور ہمارا جانا اے قبول فرمائے۔آمین

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme