تاریخ کے جھروکوں سے
تاریخ کے جھروکوں سے

ایک نگاہ میں
تاریخ کے جھروکوں سے
مصنف :ڈاکٹر مشتاق احمد تجاری۔
اہتمام۔طابع و ناشر:۔نواب ناظم میو(سسٹم پبلیکیشر جلوموڑ)
میوات تاریخ کے جھروکوں سے میوات اور میو اور میواتی ادب کی پُر مغز کتاب ہے۔ای کتاب جناب نواب ناظم صاحب نے موکو تحفہ میں دی، میں ان کو شکر گزار ہوں۔ نواب ناظم صاحب سو جب بھی ملو انسو کوئی نہ کوئی کتاب ضرور تحفہ میں ملی۔یہ کتاب میرا عملی ذخیرہ میں مفید اضافہ ہاں۔یا وقت میوات اور میواتی زبان پر کام میں لگو ہوئیو ہوں ۔میوات سو متعلق یا وقت ایک ایک سطر میرے مارے اہمیت راکھے ہے

Advertisements

۔بہت ساری کتاب پڑھنی پڑ ری ہاں۔بالخصوص جنگ آزادی 1857 میں میو قوم کا کردار اور میو قوم

کی بہادری و تاریخ کا حوالہ سولکھ رو ہوں

یاکو نام(میو قوم کوشاندار ماضی اور جنگِ آزادی 1857)ہے۔کئی دن مصروفیت میں گزر گیا، ایک دو سفر کرنا پڑا، آج میں نے “میوات تاریخ کے جھروکوں سے”اٹھا ئی، سر سری دیکھی لیکن عنوانات اور موضوعات اتنا دلچسپ ہا کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے کتاب میں کھو گئیو۔ہر پنا (ورق) میرے مارے ایک الگ جہان ہو۔ایک نئی دنیا ہی۔مشتاق تجاری صاحب نے کمال باریک بینی سو مضامین کو انتخاب کرو اور کتاب کی ترتیب کمال کی راکھی۔میو اتی شعراء ۔میواتی قوم کا بارہ میں باحوالہ معلومات،کو ایک خزانہ ہو۔جو نواب ناظم صاحب کا توسط سے ملو ۔جیسے جیسے کتاب پڑھتو گئیو ۔دلچسپی بڑھتی گئی۔میو قوم کی تاریخ پر پڑو دھول چھٹتو گئیو۔۔تجاری صاحب نے کتاب کا مقدمہ میں چند اہم بات لکھی ہاں ۔اگر موکو اجازت ملی تو یہ بات من و عن اپنی کتاب میں ان کا حوالہ سو لکھونگو۔ انگریز ن کا بارہ میں جو لکھو گئیو باحوالہ لکھو۔میں نے اپنی کتاب میں انگریزن کا بارہ میں جو رویہ اختیار کرو ۔اُو فطری اور اپنی قوم سو لگائو کو نتیجہ ہےلیکن یا کتاب کا مطالعہ نے انگریزن کا بارہ میں بہت سی معلومات دی ہاں

۔اگر موقع ملو تو یابارہ میں ضرور لکھونگو۔(میوات تاریخ کے جھروکوں سے) ایک تاریخی ادبی دلچسپ کتاب ہے۔اگر میو میری بات مان لیواں تو

ان کو مشورہ دونگو کہ یا قیمتی کتاب کو ضرور مطالعہ کرو۔اپنا یار بیلین کو تحفہ میں دئیو۔اپنا گھر کی الماری میں بطور یادگار دھرو۔ کہ نئی پود کو قیمتی علمی ذخیریہ میسر آسکے۔امید ہے میو قوم کی ادبی دنیا میں ایک کتاب مفید اضافہ ثابت ہوئے گی۔میں کوشش میں ہوں کہ یا کتاب میں دیا گیا حوالہ جات کی کتب تک رسائی ہوجائے

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme