
تاریخ میوات۔یعقوب خاں قیصری۔
اور، دوسری میواتی زبان میں ڈھلی کتابن کی فہرست۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔
میو قوم کی تاریخ کئی مورخ و مصنفن نے لکھی ہے۔۔لیکن کتاب کا مہیں رجحان نہ ہونا کی وجہ سو چند ایک کتاب چھپ سکی اور کئی کتابن کو نام تو سُنن کو ملے ہے لیکن ان کی صورت دیکھن کو نہ ملے ہے۔کیونکہ ان کی حفاظت کوبندبست نہ کرو گئیو۔نوں صرف نام کی حد تک کتاب رہی۔ان کو مہکڑو سامنے نہ آسکو۔
سعد ورچوئل سکلز پاکستان۔
ادارہ میو قوم کی تاریخ و ثقافت پے میواتی زبان میں کام کررو ہے۔
ہر اُو کتاب جو مسودہ کی حالت میں ہوئے۔یا کوئی نایاب کتاب کہیں موجود ہوئے۔واکی جدید انداز

میں کمپوزنگ۔اور واکی اشاعت کو بندو بست کرے ہے۔
راقم الحروف رات میو قوم کی تاریخ کا بارہ میں کھوج کُرید میں مصروف ہو۔میرے سامنے میو کی تاریخ کا حوالہ سو ایک کتاب آئی،جاکو نام ہے۔
تاریخ میوات۔
مصنف:۔محمد یعقوب خاں قیصری
کتاب بہت بوسیدہ ہی۔نایاب ہی۔ممکن ہے کائی کے پئے ای کتاب موجود ہوئے لیکن میں پہلی بار دیکھی ہی۔۔
انٹر نیٹ جہاں آپ لوڈ کری گئی ہی۔ہوں ڈائون لوڈ کو آپشن موجود نہ ہی۔لیکن شکر ہے مطالعہ کی سہولت موجود ہی۔
میں نے ای کتاب پہلے کروپ کری۔پھر یاکی سکینگ کری،پھر کمپوزنگ کری۔یا وقت کتاب ان پیچ میں

ٹیکسٹ کی حالت میں موجود ہے۔
بہت خوشی ہوئی کہ تاریخی طورپے میواتی زبان میں ایک اضافہ اور ہوئیو۔
رات بھر کو اُنیندو ہوں۔آنکھ بوجھل ہاں۔نماز فجر پڑھ چکو ہوں ،آنکھ مِچی جاری ہاں۔یا حالت میں ان سطرن نے لکھ رو ہوں۔
تھکاوٹ بہت گھنی ہے، لیکن واسو بڑی خوشی ای ہے کہ میوات کا تاریخی ادب میں میواتی زبان میں ایک گرانقدر اضافہ ہوئیو۔
عجیب بات ہے
دوران تحقیق کوئی نہ کوئی پرانی کتاب ہاتھ لگ جاوے ہے۔
جب تک وائے سنگوانہ لوں سکون سو نہ بیٹھو ہوں۔
کتاب تلاش کرنو۔پھر وائے سنبھالنو۔واکی کمپوزنگ کرنی۔میواتی میں ڈھالنی،ایک بڑی جدو جہد ہے۔
یہ کام ارادان کا رہواہاں۔قومی سطح پے ان کے محنت ہونی چاہئے۔وسائل کی فراوانی۔اور محنتی لوگن کی کاوش ۔منظم انداز میں کام،پلاننگ۔سب کچھ ضروری رہوے ہے
لیکن اللہ جب کائی سو کام لینو چاہے تو اکیلا انسان یا دوچار لوگن کا دلن میں کام کی لگن پیدا کردیوے ہے۔
وے بغیر لالچ،نفع و نقصان کا بارہ میں سوچے۔کیڑا ہوکے کام میں لگا رہوا ہاں۔
وا و قت تو ان کی قدر نہ ہووے ہے۔
لیکن بعد میں آن والا لوگ ۔ان کی قبرن پے پھول چڑھا واہاں۔
فاتحہ پڑھا ہاں۔ان کی زندگی پے لکھو جاوے ہے۔ان کی یادگار قائم کری جاواہاں۔
جیسے آج ہم نے ۔قیصری صاحب کی تاریخ میوات۔کا بارہ میں اہتمام کرو ہے۔لیکن قیصری صاحب کی زندگی میں شاید اتنو نہ ہویو ہوئے۔
۔یا وقت جو کتاب میواتی زبان میں جو کتاب چھپ چکی ہاں ۔
یا تیار حالت مین موجود ہاں ۔پریس پے جاچکی ہاں ۔ان کی تعداد گھنی ساری ہے۔کچھن کا نام یہ ہاں۔
(1)ترجمہ قران کریم،میواتی زبان۔
(2)مسند شہاب۔(حدیث کی کتاب کو میواتی ترجمہ)
(3)صحیفہ ہمام بن منبہ(حدیث کی کتاب کو میواتی ترجمہ)
(4)مسند امام اعظم۔(حدیث کی کتاب کو میواتی ترجمہ)
(5)تعلیم الاسلام((فقہ کی کتاب کو میواتی ترجمہ)
(6)میو قوم کا ہیرو
(7)گچوڈ اور کچور
(8)میو سو ملاقات
(9)میو قوم کو شاندار ماضی اور جنگ آزادی 1857۔
(10)میوات کی تاریخ اور میو قوم ایک تہذیبی و تمدنی مطالعہ ۔
(11)سچی سچی کہے کمال
(12)جنگ نامہ میوات کمال سالار پوری۔
(13)محافظ ارائولی میواتی زبان میں
(15)تحریک آزادی اور میوات
(16)میوات پے پادہان کی یلغار
(17)میونی۔
(18)میواتی طب۔
(19)تاریخ میو اور داستان میوات
(20)میواتی کھانا۔
(21)میواتی ادب کا شہ پارہ۔
(22)الفاظ معانی قران(میواتی زبان میں)
(23)ملت راج شاہی۔
یا وقت میرا ذہن میں یہی کتاب ہاں ۔کچھن کا نام بھی ذہن سو نکل ہاں۔لیکن وے میرا کمپیوٹر میں محفوظ ہاں۔
یا وقت میو قوم وسائل کا لحاظ سو اور عہدہ و ترقی۔پہنچ کا حساب سو بہت آگے تک پہنچ چکی ہے۔
اگر کچھ لوگ آگے بڑھ کے یا بوجھ اے بٹا لیواں ۔تو آسانی ہوجائے۔
ہم تو کرہی رہا ہاں۔
میری ٹیم(چوہدری آفتاب اختر میو۔چوہدری طاہر خاں میو نمبردار۔عاصد رمضان میو۔عمران بلا میو۔مشتاق میو امبرالیا۔شکر اللہ میو)دن رات لگا پڑاہاں۔
جتنو ہوسکے میو قوم کے مارے کر جاواہاں۔
یا ادارہ کو کائی سیاسی ۔گروہی۔مذہبی تنظیم یا گروہ سو قطعی تعلق نہ ہے۔
اپنی مدد آپ کے تحت کام کرراہاں۔
