انتقال پُر ملال۔اورہماری تعزیت۔ دو اہم اموات

0 comment 47 views

انتقال پُر ملال۔اورہماری تعزیت۔ دو اہم اموات
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
جاکو زندگی ملی ہے واکو موت پہلے ہے۔موت برحق ہے۔جو آئیو ہے وائے جانو بھی ہے۔آج کل میون کا میڈیا پے دو قسم کی تصاویر یا اشتہارات دیکھن کو مل راہاں۔
(1)کائی بیاہ بدو یا نکاح کا سلسلہ میں۔اور بڑا بڑا حروف میں لکھو جاوے ہے کہ جہیز کے خلاف مہم کانتیجہ میں ایک مورچہ اور فتح کرلئیو گئیو فلاں نے اپنا بھائی بھتیجا کونکاح بڑی سادگی سو لئیو

Advertisements

ہے۔ایک سنت زندگی کری ہے ۔جہیز کے خلاف ایک مہم سر کرلی ہے۔
در حقیقت جہیز کا بارہ میں جتنی توانائی صرف کری جاری ہےیاکی مثال ایک صحت میں کھڑا شخص کو چلتی ہوئی ہوا کو رُخ موڑ نوہے۔جاکی وامیں طافت نہ ہے۔ایک ایسو شعبہ ہے جامیں آگاہی دینو بنے ہو لیکن میو نام پے چلن واکی یا مہم نے پوری توانائی یا میں جھونک دی ہی ہاں۔
ان کے نزدیک یہی ایک برائی بچی ہے جادن ای ختم ہوجائے گی میو قوم دنیا میں کامیاب اور مرن کے بعد جنت کی مستحق بن جائے گی۔ایک کام بھی جا بے ڈھنگا پن سو کرو جارو ہے ایسو لگے ہے۔۔۔۔۔۔کیونکہ جو لوگ جہیز مخالف جلسہ جلوسن کی صدرات کراہاں اللہ کو شکر ہے سبن نے ایک سو بڑح

کے ایک جہیزمیں گاڑی اور سامان لے راکھو ہووے ہے۔
ہم نے ایک تجربہ کرو ہے اکثر لوگ جنن نے جہیز کا نام پے مہم جوئی کرراکھی ہے وے خود اپنی مرضی کا رشتہ ڈھونڈرا ہاں۔اپنا بیٹا کا نکاح کے مارے تاج محل پیلس کی ڈیمانڈ کراہاں۔
اپنی بیٹی کو نکاح سنت کے مطابق رائیونڈ مرکز یا مسجد ابراہیم دینواہاں۔۔بیٹی کا نکاح میں سنت و سادگی۔بیٹا کی باری مضبوری اور رشتہ دارن کو دبائو۔۔۔۔بہر حال مداری پن ہے۔کھیل تماشا دل بہلانا کو اچھو بہانہ ہے۔مشاہدہ ای ہے کہ جب نشئی نشہ میں دھت ہوجاوے ہے تو،نشہ کے خلاف واکا بیانات بہت جڑڑائو اور موثر رہواہاں۔ایسے ای جہیز لین والان کا جہیز لینا سوپیچھے بیانات بہت لچھے دار رہوا ہاں۔ہمارے پئے جہیز ختم کرنا کو کوئی ٹھوس لائحہ عمل موجود ای نہ ہے۔
(2)
دوسرا اشتہارات مرن والایافوت شدگان کا چلاہاں۔ان کو عنوان کچھ ایسیو رہوے ہے۔فلاں ڈی جی ۔فلاں پٹواری۔فلاں جنرل فلاں میجر،فلاں فیکٹری والا کو بھائی ۔جاکو ایک بھائی ہمارے پئے بیٹھ کے چائے پیوے ہو۔فلاں کو بھتیجا فوت ہوچکو ہے۔۔۔نماز جنازہ کو اعلان بعد میں کرو جائے گو۔۔۔
مرن والو دنیاوی لحاظ سو اچھی پوزیشن کو مالک رہوے ہے۔بہترین پوسٹن پے تعینات رہو۔اور اعلی عہدان پے کام کرو۔لیکن جب مرو تو واکا جنازہ اور شناخت کے مارے ان غیر متعلقہ افراد کو سہارو لینو پڑو۔
جن سو مرن والا کو تعلق برائے نام ہو۔۔یہ لوگ بڑا بڑا عہدان پے رہا ،کدی کائی کے کام نہ آیا ۔سوائے اپنی ضرورت اور لالچ کے کائی سو ملاقات کرنو بھی گوارا نہ کرو۔
اپنا مفادات سامنے راکھا۔یہی زندگی کو معیار سمجھو۔یہی کامیابی کو نشان سمجھو۔،،یا جگہ نئی نکور دو موتن کا بارہ میںبتانو چاہونگو۔
1۔معروف شاعر/ادیب سیاسی شخصیت جناب بشیر احمد سحر میو پتوکی والو
2۔اہلیہ جناب اشفاق احمد چشتی خادم میوات،صحافی۔۔اینکر پرسن۔
یہ دونوں اشتہارات کئی دن سو میڈیا پے چل راہاں۔ان دونوں میں کائی کو بتانا کی ضرورت نہ پڑی کہ فلاں کو بھائی۔فلاں کو بھیجتا۔فلاں کو دادا ۔ماما چچا، وغیرہ کچھ بھی۔۔۔
کیونکہ شبیر احمد سحر صاحب نے اپنی بھرپور زندگی گزاری۔قوم کی خدمت کری۔ادب اور پڑھائی لکھائی سو تعلق راکھو۔اپنی ایک پہچان بنائی۔بتائیو کہ زندگی خود کا بل بوتا پے نئے ہو کائی کا کندھان کی سوار نہ ہوئیو ۔۔
ایسے ہی اشفاق چشتی صاحب کی اہلیہ کی الیہ کا بارہ میں خبر ۔بشیر سحر کا جنازہ میں شریک نہ ہوسکو۔لیکن اشفاق چشتی صاحب کی اہلیہ کے مارے حاضری دی۔چشتی صاحب نے جیسے تیسے بھی میو قوم کی خدمت کری۔شعبہ صحافت میں اپنو ایک مقام بنائیو۔میو قوم کو تقریبات کی کوریج کری۔
میں سمجھو ہوں کہ کم از کم زندگی اے تو ایسی گزار جائو کہ تہارا مرن کی خبر دوسران کی محتاج تعارف محتاج نہ رہے
جو لوگ پوری زندگی میں اپنی پہچان بھی نہ بنا سکاان کا جنازہ میں جاکے اپنے مارے بھی روئو اور مرن والا کے مارے بھی کہ۔اتنی ساری سہولیات اور مواقع ہونا کے باوجود کوئی ڈھنگ کو کام بھی نہ کرسکا کہ بتائیو جاسکے کہ مرن والا نے فلاں کام کرو ہو۔
یا جو مرو ہے وانے ملک و قوم کے مارے فلاں خدمت سر انجام دی ہے۔سدا بادشاہی اللہ کی ہے جو بچ را ہاں اُنن نےسوچنو چاہے کہ کہیں جنازہ کا اعلان کے مارے ہم نے بھی تو دوسران کا کندھان کی ضرورت محسوس نہ ہوئے گی۔جو اپنی قوم اور اپنا ملک کے مارے کچھ نہ کرسکو ۔واکو مرنو ای اچھو ہے۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme