المیوات انٹر نیشنل گروپ

0 comment 77 views
المیوات انٹر نیشنل گروپ
المیوات انٹر نیشنل گروپ

میواتی زبان میں کتب کی یقینی فراہمی.6
المیوات انٹر نیشنل گروپ
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
کائی بھی قوم میں کام کرن کی لگن اور خدمت کے مارے بہتر میدان عمل کو انتخاب یا بات کی نشان دہی کرے ہے کہ اپنی قوم کے مارے کچھ نہ کچھ کرنا کی ضرورت ہے۔لیکن حالات کی موافقت اور مزاج کو اخلاف کیوجہ سو کچھ لوگن کے ساتھ نباہ کرنو مشکل ہوجاوے ہے۔یامارے تقسیم در تقسیم اور گروہ در گروہ وجود میں آواہاں۔لیکن میو قوم میں عمومی طورپے سوشل میڈیا گروپس۔وے وٹس ایپ پے ہوواں یا فیس بک پے یا کائی اور اییپ پے ان میں لوگ آتاجا رہواہاں ۔ ان میں تقسیم کدی تو چوہدر اور بے جا انا کی تسکین رہوے تو کہیں کام کی نوعیت اور طریق کار میں اخےلاف بھی سبب بن جاوے ہے۔

Advertisements


میو قوم کی سوچ اور یا کا آگے بڑھنا میں کائی لائحہ عمل کا نہ ہونا کی وجہ سو بھی کچھ مشکلات پیش آواہاں۔کچھ لوگ کام کرنو چاہواہاں لیکن نصب العین کا تعین نہ ہونا کی وجہ سو کام گھٹ اور وقت کو ضیاع گھنو ہووے ہے


لدی مدی ایسو بھی ہووے ہے کہ کام کی ترجیحات الگ الگ ہونا کی وجہ سو بھی نباہ مشکل ہوجاوے ہے۔ایک کائی کام اے اہم سمجھے ہے واپے دیان دیوے ہے تو دوسرا کے نزدیک دوسرو پہلو زیادہ اہم رہوے ہے۔دونوں کی نیت کام کرنا کی ہے لیکن ترجیھات بھی دوسری کو سبب بن جاواہاں۔لیکن یا بحث و مباحثہ میں کچھ تجربات کے ساتھ ساتھ بہتر اور اچھی بات بھی ملاہاں۔
المیوات انٹر نیشنل بھی کچھ ایسا ہی لوگن کو اجتماع ہے۔ابتدائی طورپر ان کا ایجنڈا کی میو قوم کی خدمت۔محبت بھائی چارو کچھ کرنا کو عزم ہے۔ سر ِدست بہتر پہلو ای دکھائی دیوے ہے کہ المیوات انٹر نیشنل گروپ میں کچھ ایسا لوگ جمع ہویا ہاں جنن نے اکم کی سوچ و فکر ہے عہدہ یا چوہدر کی پروا نہ ہے۔

یا مین میو قوم کی خدمت کو درد راکھن والا پاکستانو بیرون پاکستان ایسا میو سپوت ایڈ ہاں جو اپنی میو قوم کے مارے کچھ کرنو چاہاں۔لیکن آپس کی ہم آہنگی نہ ہونا اور اختلاف کار اور جداگانہ سوچ کی وجہ سو۔یا تو دوسرا گروپن میں سو خود الگ ہوگیا ۔

یا پھر نکال دیا گیا۔کیونکہ ان کی انقلابی سوچ گروپس ایڈمنز یا موجود چوہدر سو میل نہ کھاوے ہی۔یامارے نباہ نہ ہوسکو۔یہ لوگ کام کرن کو جذبہ راکھن کی وجہ سو گروپن کو حصہ بنا بنا ۔لیکن اختےلاف رائے کی وجہ سو ٹِک نہ سکا۔آخر کار عمران بلا میو۔مشتاق امبرالیا۔عبد الوحید میو۔ شکر اللہ میو۔مولانا الطاف قمر۔صوفی عرفان انجم ۔ ۔نے ایک گروپ المیوات انٹر نیشنل کا نام سو ترتیب دئیو۔یاکو پہلو اجلاس۔چوہدری احمد خاں میو کے گھر 48 اے 2انجینئر ٹائون ڈیفنس روڈ لاہورمیں ہویو۔ اجلاس کا شرکاء میں۔


چوہدری احمد خاں میو(میزبان) عمران بلا میو۔آس محمد میو اسلام آباد۔فاروق جان میو۔مشتاق احمد میو امبرالیا۔محمد طارق میو نارووال۔مولانا الطاف قمر میو۔حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔اختر علی میو گجوکی نارووال۔عبدالرحمن میو نارووال۔محمد اشفاق چشتی میو لاہور۔شکر اللہ میو لاہور۔ریحان فاروق میو لاہور،مولانا قاری محمد اکرم میو ننگر پھاٹک لاہور۔میزبان نے بہترین خدمت اور تواضع کری۔پرتکلف کھانا کو بندوبست کرو۔
منتظمین کے مطابق اور بھی کئی لوگن نے شرکت کرنی ہی لیکن موسم کی خرابی اور دیگر مصروفیات کی وجہ سو حاضری مختصر رہی۔دوران بات چیت بہتر ماحول رہو اور اچھا خیالات کو اظہار کرو گئیو ۔میرے مارے ای کوشی کی بات ہی کہ شرکاء نے میری “مہیری” کا بارہ میں خوشی اور پسندیدگی کو اظہار کرو۔مہیری چھپوانا پے مبارک باد پیش کری۔آن والا مہمانن نے میری کو تحفہ طلب کرو لیکن موسم کی خرابی برسات میں مناسب انتظام نہ ہونا کی وجہ سو کتاب نہ لے جائی جاسکی۔۔باقی باتن نے دھیرئیں بتائونگو۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme