اتحاد علماء میوات کو جوڑ۔

0 comment 7 views
اتحاد علماء میوات کو جوڑ۔
اتحاد علماء میوات کو جوڑ۔

اتحاد علماء میوات کو جوڑ۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
میو قوم میں علماء کرام کو اپنو ایک کردار موجود ہے۔ای بات بھی مشہور ہے کہ میو قوم مزہبی رجحان راکھے ہے۔ہر زمانہ میں میوات کا لوگن میں علماء کرام کو ایک مضبوط کردار رہو ہے۔میوات کا علاقہ میں تعلیم نہ ہونا کے برابر رہی ہے لیکن علماء اور مساجد کے کا امامن کو احترام سدا سو رہوے ہے آج تک موجود ہے۔
حالات بدل چکا ہاں وقت نے بہت کچھ بدل کے دھر دئیو ہے۔اہل میوات نے تقسیم ہند کے بعد اپنی بقا ء کی جنگ لڑی ہے۔جب میں نے۔۔میو قوم کوشاندار ماضی اور جنگِ آزادی ..1857.لکھی جوکہ جلدی چھپ جائے گی ۔میو قوم کا ہیرو پہلی جلد چھپ چکی ہے ۔اب یا کی باری ہے۔تو جنگ آذادی 1857 میں میوات انگریزن کے مارے شروع سو لیکے آخر تک درد سر بنو رہو۔تو مزاحمت کارن میں جو لوگ ان کی کمان کرراہا۔وے میواتی علماء ہا۔

Advertisements


پاکستان میں بھی علماء کو ایک کردار رہوے ہے۔لیکن علماء کو یکجا ہونو وقت کی ضرورت ہی۔کیونکہ نوجوان علماء کی میو قوم کا نام پے بنن والی تنظیمن میں علماء کرام کی شمولیت نہ ہے۔اگر ہے بھی ہے تو علماء کی حیثیت سو نہ ہے بلکہ میو ہونا کی حیثیت سو ہے۔
نوجوان علماء کرام نے اتحاد علماء میوات کا نام سو اکھٹو ہوکے کام کرن کی فکر کری ہے۔ان کی کوشش ہے اہل میوات میں سو علماء کرام اے بھیلا کراں۔ان کا وٹس ایپ گروپ میں کئی سو علماء

کرام شامل ہاں۔
انن نے مشاورت کے مارے مختلف مقامات پے کئی جوڑ کراہاں ۔آج جامعہ عثمانیہ کاہنہ نو میں جوڑ ہے۔ دعوت تو عمومی ہے لیکن جو لوگ جُڑا پڑا ہاں ان سو خصوصی توقع کری جاری ہے کہ جوڑ میں آواں۔۔
اتحاد علماء میوات کا کئی جوان روح رواح ہاں ۔لیکن صوفی عرفان انجم کی کوشش گھنی ہاں۔کچھ لوگن نے جانوں ہوں کچھ وے ہاں جو ابھی تازہ تازہ فارغ ہویا ہاں ۔آئمہ مساجد ۔خطباء۔مدرسین کے

علاوہ کاروباری لوگ بھی موجود ہاں۔
آج کی میزبانی علامہ محمد احمد قادری صاحب کررو ہے۔ان کا ادارہ جامعہ عثمانیہ پرانا کاہنہ میں۔دس بجے دھیرئیں سو دوپہر ایک بجے تک ای رچنا رچی جاری ہے۔
دعا ہے اللہ تعالیٰ ان جوان علماء کرام کی کاوش میں برکت دئے ۔یہ اسلام پاکستان اور میو قوم کے مارے کچھ بہتر کرسکاں۔آمین

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme