+92 3238537640

saadyounas539@gmail.com

Share Social Media

will remember two types of people

will remember two types of people

will remember two types of people
will remember two types of people

دو قسم کا لوگ یاد راکھا جانگا

will remember two types of people
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

دنیا دو قسم کا لوگن نے یاد راکھے ہے،ایک جو سبن سو اچھو ہوئے۔
دوسرو جو سبن سو برُو ہوئے،سبن سو نیک ہوئے یا پھر سبن سو برُو ہوئے،
ان کا بیچ میں بھیڑ ہے جا میں کائی کی کوئی شناخت نہ ہے،تم بھیڑ سو الگ پہچان بنائو
الگ سو کام کرو خیر اور بھلائی کاراستہ پے چلولوگ وائی اےیادراکھاہاں۔
جاسواُنن نے مطلب ہوئے ،یا جائے پسند کرتا ہوواں

،
یاد راکھو لوگ وائی کی عزت اور قدر کراہاں جو چیز ان کے پئے نہ ہوئے،
انسان وائے کے مارے مارو مارو پھرے ہے جائے اُو قیمتی سمجھ تو ہوئے،
بے قیمت چیز کے مارے کوئی بھی سر نہ کھپاوےہےنہ ہاتھ پائوں مارے ہے ۔

کوئی بھی ہنر یا فن سیکھنو بڑو کام نہ ہے تھوڑی سی محنت کرکے تھوڑو بہت سمجھ لئیو
آگے چل کے تجربہ ہوجانگا اور تم اپنا فن کی بنیاد پے لوگن میں پہنچانا جائوگا ۔
خاندان کاروبار ۔غریبی امیری یہ سب کچھ آدمی کی اپنی ذات کی حد تک رہواہاں
۔لیکن ہنر و فن جا کی لوگن نے ضرور ت ہوئے،پہچان بن جاواہاں۔

اگر کو ئی تم نے پسند کرےہے یا پھر تم نے حسرت بھری نگاہ سو دیکھے توسمجھ جائو
تم میں کوئی ایسی بات موجود ہےجواُن میںنہ ہے،یابات پے اللہ کو شکر کرنو چاہے
اور واصلاحیت اے نکھارن کی کوشش کرنی چاہے جاکی وجہ سو لوگ تہاری قدر کرا ہاں
بے دھیانی سوچیز یافن ضائع ہوجاوےہے،محنت کرتارہو نکھار آتو جائے گو
کامیابی اتفاقی طور پے نہ ملے ہے بلکہ مسلسل محنت کو نتیجہ رہے ہے،
تبلیغی حضرات کو کہنو ہے جا چیز پے مال،جان،وقت نہ لگے واکی قدر نہ آوےہے۔
مخالفت۔
جب تم کوئی اچھو کام کروگا تو مخالفت ضرور ہوئے گی۔
ہمارو باپ کہوے ہو جاکو کوئی مخالف یا دشمن نہ ہوئے اُو کوئی بھلو کام کردئے
بھتیرا دشمن پیدا ہوجانگا مخالفت واکی ہووےہے جامیں جان ہوئے ہمت ہوئے ،
کام کرن کو ڈھنگ ہوئےاور کام کرتو بھی ہوئے،
بے کار اور نکما لوگن کی کون مخالفت کرے گونکمی چیز اے تو لوگ آنکھ اٹھاکے بھی نہ دیکھا ہاں

 

،

تہاری جتنی مخالفت ہوئے گی سمجھو تہارو کام اتنو پائیدار ہوئے گو۔

دو قسم کا مخالف

مخالفن میں دو قسم کا لوگ رہوا ہاں،ایک وے لوگ جویاکام کی اہمیت سمجھا ہاں
لیکن ہڈ حرامنی کی وجہ سو کام چور ہاںان کا ذہن میں بیٹھ جاوے ہے
کہ اگر ای آگے بڑھو توہماری چودھر ختم ہوجائے گی یامارے
وے کام کرن کے بجائے مخالفت کراہاںانکو دل یابات کی گواہی دیوے ہے

کہ کام تو ٹھیک ہے لیکن یائے ہم کیوں نہ کرسکا،یا ای کام ہے
تو اچھو لیکن ہماری نگرانی میں ہماری اجازت سو ہونو چاہے ،
یا نے اکیلا نے کرگیرو ہماری مار رو بھی نہ لی ایسا لوگ نفسیاتی اور ذہنی مریض رہواہاں،
ان کا بارہ قران کریم کو ارشاد ہے۔

ومن شر حاسد اذا حسد،،حاسد کا حسدسو جب واکی جلن شروع ہوجائے ۔
کامیابی واکو ملے گی جو جم کے کام کرے گو کائی کی پروا نہ کرے گو
کام کرن والو وا تنکا کی طرح رہوے ہے جو پانی کا بہائو کی مخالف سمت کھڑو ہوئے
جب پانی کو ریلا بہے گو تو وائے گران کی کوشش کرے گو خوب زور آئے گو
اگر وامیں جان ہوئی اور کچھ دیر صبر کرکے پائوں جمائی راکھا

تو پانی پھٹ کے اُت بت سو کٹ کے نکل جائے گو اُو تنکا اپنی جگہ کھڑو رہے گو
تنکا تم ہو ،مخالفت پانی ہے،جمنو تہاری ہمت ہے۔ایک بار شناخت بن گئی،
پھر اللہ برکت گیرتو رہے گو،تم اپنا کام کرو اللہ اپنا کام اے کرے ہے،
قانون فطرت ہے کائی کی محنت نہ راکھی جاوے ہے ۔

لیس للانسان الاماسعی۔
ہر کائی کو وہی کچھ ملے گو جاکی وانی کوشش کری ہوئے گی۔
جمارہا مشہور ہوگیااب تہار کام کی قدر ہوئے گی،عزت و شہرت ملے گی
اگر تم تخلیق کار ہویا تو تہاری محنت کو پھل ملے گو،تم اپنا کام پے دھیان دیو
جادِن اچھومال بن گیو وادِن خریدار تہارا دروازہ اے پیٹن لگ جانگا۔
تہاری جے جے کاربولن لگ جائے گی۔

انسانی فطرت ہے یائے تعریف بہت پسند اور مخالفت برُی لگے ہے،
بھائی مخالفت کو جہاں بھیانک تصور ہے واجگہ یامیں ایک خوبی ایسی بھی ہے
جو تعریف میں موجود نہ ہے۔مخالفت اور تنقید انسان کو بتاوے ہے

کمزوری اور خامی کہاں کہاں ہاںتہاری فنکاری اور تخلیق میں کہاں کہاں قبح اور جھول ہے،
تم مخالف کی باتن پے دھیان دیو اوران کمزورین نے دور کرلیو۔
تہاری فنکاری میںاور بھی نکھارپیدا ہوجائے گواوراگر تمارے بھینتر
ایسی کمزوری نہ ہے جائے مخالف بتاوے تو چوکنا ہوجائو
اگر تم نے یسی غلطی کری تو تہاری عزت میں بٹہ لگ سکے ہے۔

اڈائینی،نیم کڑوا ضرور رہوا ہاں لیکن پیٹ کا گند اے صاف کرن میں بے مثال رہوا ہاں۔
مخالفت سو اتنی بات تو سامنے آجاوے ہے کہ تہارا کام میں جان ہے
جانے اپنا بیگانہ سب اپنا مہیں متوجہ کرلیا کچھ کروہے تو مخالفت ہوئی ہے
جے تم ہاتھ پے ہاتھ دَھری بیٹھا رہتا تو مخالفت کائیں کی ہوتی
کوئی تم پے کائیں کو آنگلی اٹھاتو،بیلا اور نکماآدمی تو یاقابل نہ ہے

کہ واکی مخالفت کری جائےمخالفت کے مارے بھی کوئی خوبی ہونی چاپئے۔
حضرت عمر کو قول ہے:میرو سب سو اچھو دوست اُو ہے جو میری غلطی کی نشان دہی کرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm