گھریلو شیمپو

0 comment 23 views
گھریلو شیمپو
گھریلو شیمپو

گھریلو شیمپو
قدرتی شیمپو کے لئے ایک مکمل گائید آپ بھی گھر پر قدرتی شیمپو بنا سکتے ہیں

Advertisements

جین اینسٹن
انسان شروع دن ہی سے خود کو خوبصورت چابت کرنے کے لئے بہت سے جتن کرتا رہا ہے۔تامعلوم تاریخ سے بنائو سنگار کی کوشش میں لگاہوا ہے۔ہر آنے والا دن میک اپ کے سامان میں جدت لارہا ہے۔ اس حد تک تو بات ٹھیک تھی کہ قدرتی اشیاء کو بنائو سنگھار کے لئے استعمال کیا جائے لیکن جب سے کیمیکلز اور خود ساختہ تالیفی سامان تزئین وآرائیں نے مارکیٹ میں قدم جمائے ہیں انسانی اعضآء اور اس کی خوبصورتی کو گرہن لگنا شروع ہوگیا ہے۔کچھ وقت تک کو مصنوعی میک اپ سے لفط اندوز ہوسکتے ہیں لیکن اس کی بھاری قیمت اس وقت ادا کرنی پڑتی ہے۔جب اصل اور رفطی کشش سے محروم ہوجاتے ہیں ۔بالوں کا مسئلہ بھی حسن سے جڑا ہوا ہے ان کی صفائی اور ان کا نکھار ۔اس کے مختلف سٹائل۔انسا ن کی جاذبیت میں اضافہ کا سبب بنتے ہیں۔۔بوقت ضرورت مختلف نسخے اور ریمیڈیز کا سہارا لیا جاتا ہے۔


لیکن آج کل بالوں کے مسائل عالمی سطح پر ابھر کر سامنے آئیں ۔اور بالوں کا تیل ۔شیمپو۔اور کنڈیشنرز کی بے شمار اقسام آچکی ہیں اور ہر روز نت نئے براند مارکیت کی زینت بن رہے ہیں۔

گھریلو شیمپو۔
مختصر و جامع کتاب ہے جس میں بالوں کی حفاظت سے لیکر ان کے دھونے اور انہیں خوبصورت بنانے کے نسخہ جات دئے گئے ہیں

یہ نسخؐہ جات بے ضرر و موثر ہیں۔
انہیں گھر پر آسانی سے بنایا اور استعمال کیا جاسکتا ہے
قلیل الاجزاء اور سہل الاحصول اشیاء ہیں ۔
وہی چیزیں ہیں جنہیں ہم گھریلو طورپر روز مرہ کام میں لاتے ہیں
ہمارے کچن کا حصہ ہیں۔
یہ کتاب انگریزی زبان سے اردو قالب میں ڈھالی گئی ہے۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme