کا سمیٹکس انڈسٹری

0 comment 76 views

چھوٹے پیمانے پر


کا سمیٹکس انڈسٹری

Advertisements


مصنف۔ایم اے پرویز
گھریلو وسائل سے کارخانے تک کا سفر

بے روز گاروں کے نام

اردو زبان میں یوں تو بہت سی کتابیں ہر سال شائع ہوتی ہیں مگر معاشیات روزگار، کاروبار اور گھر یلو صنعت سے متعلق سال میں بہت ہی کم بلکہ نہ ہونے کے برابر ہے … اگر زبان کو زندہ رکھنا اور ضرورت کی زبان بنانا ہے تو اس طرف ملت کو توجہ دینے کی خاص اگر زبان کو زندہ رکھنا اور خرد ضرورت ہے ورنہ اردو صرف تفریحی زبان بنکر رہ جائے گی۔ ہے ورنہ تقریکی رہ

جناب اسلم پرویز صاحب اپنی معلومات اور عملی تجربات کی روشنی میں تمت کے بیروزگار عملی نوجوانوں کیلئے چھوٹے پیمانے پر کاسمیٹکس انڈسٹری پر یہ کتاب لکھی ہے اور خوب لکھی ہے۔ آپ کا دعوی ہے کہ اس کو ایک معمولی اردو داں بھی پڑھ کر اپنی ضرورت کی چیزیں تیار کر سکتا ہے۔ ہر کیمیکل کا اردو کے ساتھ انگریزی نام بھی دیا گیا ہے تاکہ خریدنے میں دشواری نہ ہو۔ نام دیا گیا ہے نہ ہو۔

اس کتاب کے مطالعہ کے بعد کم سے کم سرمایے سے بھی کام شروع کیا جا سکتا ہے کیا میکس کے سامان بنا کر سینکڑوں لوگ خوب کم رہے ہیں۔ اگر آپ بھی کی ایک میں کامیاب ہو جاتی اور وہ چیز مارکٹ پکڑلے تو پھر آپ ترقی کے اور بچے زینے کو بار کر لیں گے۔ کاسمیٹکس بنانے والی جس قدر بڑی کمپنیاں نہیں پہلے پہل معمولی پیمانے پر ہی کام شروع کی تھیں آج وہ کامیابی کی منزلیں طے کر رہی ہیں۔

اردو زبان میں کاسمیٹکس انڈسٹری کے بارے میں یہ واحد کتاب ہے جو کہ ہر چیز کا تجربہ کر کے فارمولے لکھے گئے ہیں۔ پھر اس گارنٹی کے ساتھ کہ اگر کوئی چیز اس کتاب کے فارمولے سے نہ بن سکے تو ہمارے پاس آئیں ھم بنا کر بتائیں گے تب اسکے ضروری اخراجات آپ کو ادا کرنا ہوگا۔
دوسرے کتاب میں الفاظ آسان اور سلیس استعمال کئے گئے ہیں

ادارہ رہبر صنعت و تجارت نے محض ملت سے بیروزگاری دور کرنے کی شرح سے اس کتاب کی اشاعت کی ذمہ داری لی ہے۔ امید ہے کہ انشاء اللہ آپ اس کتاب پر یا اس کتاب کے فارمولے بنانے پر جو خرچ کر ینگے اس کا اچھا بدل آپ کو ملے گا۔ کا سٹیکس کے علاوہ اور بہت سی انڈسٹریاں ہیں اگر ماہرین اس پر کتابیں لکھیں تو ادارہ رہبر صنعت و تجارت تعاون کرنے کیلئے تیار ہے شرط یہی ہے کہ کتاب تجرباتی منزلوں سے گزرے ہوئے واقعات پر مشتمل ہو۔ یعنی کہ لوگ اس کو پڑھ کر کام شروع کر سکیں ۔
ہمیں امید ہے کہ اردو داں طبقہ ہماری اس پہلی کوشش کو کامیاب بنانے کیلئے کتاب زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے میں ہم سے تعاون کریں گے ۔ –

محمد حنیف
ایڈیٹر
امنامه دبیر صنعت و تجارت

کتاب یہاں سے حاصل کراں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme