
قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بٹ کی مصدقہ رپورٹ
جلد اول،۳،۲،۱
تحقیق وتخریج
حضرت مولانا اللہ وسایا نہ ظله’مبلغ۔عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت مُلتان
بسم اللہ الرحمن الرحیم!
سرکاری طور پر طبع شدہ کارروائی کی انٹرنیٹ سے کاپی لے کر فقیر نے اس پر عنوان قائم کئے ، حواشی لکھے ، حوالہ جات کی تحقیق و تخریج کی اس کتاب پر اپنی اس محنت کا
انتساب!
قائد جمعیت علماء اسلام مفکر اسلام ، شیخ الحدیث،
حضرت مولانا مفتی محمود ملی رحمۃ اللہ علیہ
کے نام
جن کی قائدانہ صلاحیتوں سے اسمبلی کے ایوان میں قدرت حق نے اسلام کو فتحاور قادیانیت کو

شکست سے دوچار کیا۔
جنہوں نے قومی اسمبلی میں آل پارٹیز مرکزی مجلس عمل تحفظ ختم نبوت پاکستان کے مرتب کردہ موقف ملت اسلامیہ کو پڑھا (جو قادیانی گروہ کے محضر نامہ کا مدلل و مکمل جواب تھا )
جن کی قیادت میں شیخ الحدیث مولانا عبد الحق به ، شیر اسلام مولانا غلام غوث ہزاروی ، قائد اہل سنت مولانا شاہ احمد نورانی یه ،

مولانا عبد المصطفى الازہری ، مولانا ظفر احمد انصاری ، پروفیسر غفور احمد بید، چوہدری ظہور الہی ، مولانا عبد الحکیم ولی ،

جناب عبد الحفیظ پیرزادہ، جناب اٹارنی جنرل یحییٰ بختیار بده، جناب سپیکر فاروق علی خان، جناب ذوالفقار علی بھٹو پی، وزیر اعظم پاکستان اور ان کے دیگر گرامی قدر رفقاء نے حقانیت اسلام کی جنگ لڑی اور قادیانیت جیسے کفر بواہ کو چاروں شانوں چت کیا۔
قادیانی مسئلے پر پاکستانی قومی اسمبلی کی کاروائی 1974