مفردات کی کتب قدیم و جدید کا بہترین اور معتبر خلاصہ
کتاب المفردات
المعروف به خواص الأدويه بظرز جدید (طبع سوم)
جس میں زمانہ موجودہ کی قریباً آٹھ صدیونانی اور وئید ک ادویہ مفردہ کی ماہیت مزاج ، افعال و استعمال مقدار خوراک اور مقام پیدائش نہایت درستی اور اختصار کے ساتھ لکھے گئے ہیں اور ان کے نام مختلف زبانوں اردو، فارسی عربی کے علاوہ سندھی، بنگالی اور انگریزی وغیرہ میں بھی بتائے گئے ہیں ؟
مؤلفه و مرتبه
مصنف ہوم ڈاکٹر گھر کا حکیم – علم الادویہ ڈاکٹر۔ شربت و سکویش وغیر
ناشران :۔شیخ غلام علی اینڈ سنزکشمیری بازار لاہور
Download Link:
http://bit.ly/2rqEtm0