آیور ویدک علم علاج کے سب سے مشہور اور مستند گرنتھے

Advertisements

چرک.۔مرتبه چرک آچاریہ

سلیس اور مکمل اردو ترجمہ

جسےآیوروید فارسی ویل کمپنی لمیٹی بازار لاہورنےاپنے کار پردازان سے ترجمہ کرا کے اور زرکثیر لگا کر شائع کیا

فروری ۱۹۱۳ء

دیباچه

سال آیور وید کے باقاعدہ مطالعہ کرنیوالے جنتے ہیں کار میں آی دی یا روی کینیا مٹیالا ہوں نے ایک بڑی جو کھوں کے کام پر ہاتھ ڈالا تھا جسکی انجام دہی کا ہندوستان بھر میں اب تک شاید ہی کو بھی خوم نہ پڑا تھا۔ آیور وید کے مشہور مستند اور قدیم ترین سنسکرت گرنتھوں مشرت – چرک اور واگ بوٹ کا عام فہم اردو زبان میں ترجمہ کر کے پیک کے پیش کرنا درحقیقت ایک خاص ہہت چاہتا تھا۔

آیور وید کا میڈیکل کمپنی میٹڈ لاہور و من آیور وید کے پرچار کیئے شاہ کے آغازمی قائم ہوئی تھی۔ اور جس نے ابتک خالص دید ک ادویات مریضون کو ارزان ترین واموں پر ہم پہنچاکر ملک میں ایک خاص شہرت حال کرتی تھی۔ اس کی کو یہ نظر خود دیھ رہی تھی کہ ان مقدس گرنتھوں کا عام فہم اردو زبان میں (جو ابتک ان بیش قیمت موتیوں سے محروم تھی حالانکہ دنیا کی دیگر تمام علمی زبانوں میں ان کتب کا ترجمہ ہوکر لوگونکو مستفید کر رہا تھا) انتیک ترجمہ نہ ہونا نہ صرف عوام کے ایک بڑے حصے کو جو اردو کے سوا اور کوئی زنان نہیں جانتا۔ انکے مطالعہ سے محروم کر رکھا تھا۔ بلکہ امتداد زمان کی وجہ اور گردش ایام کے باعث سنسکرت زبان سے محرم ہو اور تو اور وہ لوگ بھی جن کیئے یہ گرنتی متر کاباعث ہیں انکی اصلی قدر میں بھول گئے تھے۔ نا چار کمپنی نے جس کے آغاز کا مقصد ی آیور وید کاپر چاہتا۔ پرماتما کانام لیکر رسالہ آیوروید کے ساتھ ان گرنتھوں کا اُردو ترجمہ چھاپنا شروع کر دیا۔ جو پہلے تو ا ہوار ایک ایک جزو کے حساب سے نکلتا رہا مگر جب ان گرنتھوں کے سو تر ستھان ختم ہو چکے۔ تو شائقین کے زور دینے پر سر رتھ کو لاگ الگ مکمل کر دینے کا قصد کر لیا گیا جس کانتیجہ یہ ہوا کہ عشرت کا مکمل ترجمہ اگست 1990ء میں چھپ کر فرهنگ و فہرست مضامین سمیت پر اک کے ہاتھوں تک پہنچ گیا ہم پبلک کے شکر گذار ہیں۔ کہ پیک لئے اس ترجمے کی کافی قدر دانی کی ۔ اوہ ہاتھوں ہاتھ کتاب نہ گور یک گئی۔ چنانچہ اس وقت شہرت کی بہت تھوڑی کاپیاں کمپنی کے دفتر میں باقی رہ گئی ہیں۔

کتاب یہاں سے حاصؒ کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme